نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    جی سعود بھائی ، ڈاکٹر کا بھی یہی کہنا ہے کہ موسمی بخار ہے جلد ٹھیک ہو جائے گا اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، حالانکہ میں تو بڑی امیدیں لے کر گئی تھی ۔ آپ کیسے پھسل گئے اور ایکشن کیا لیا تھا ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    پرسوں بخار
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اپنا خیال رکھیں مقدس ۔ انشآء اللہ کہ طبیعیت ٹھیک رہے گی آپ کی ۔ مجھے پرسوں کو بخار ہو گیا تھا ، کل دن اور رات بیڈ پر گزرے کل شام تک ٹمپریچر بھی زیادہ ہو گیا تھا ، آج اللہ کا شکر ہے طبیعیت بہت بہتر ہے ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    سعود بھائی آج طبعیت کافی بہتر ہے ، اللہ کا شکر ہے ۔ کل ٹمپریچر بہت زیادہ ہو گیا تھا ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ بخار کی میزبانی کرنا پڑ گئی ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    ڈی این اے کے موضوع پر اردو میں پہلی کتاب

    عنوان تو میری فیلڈ اور دلچسپی کا ہے ، تبصرہ مطالعہ کے بعد کرنا بہتر رہے گا۔ اس وقت ایک سوال ، کیا اردو میں اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں لکھی گئی ڈی این اے پر؟
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم
  8. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    واؤ شاندار لنچ ۔ اور اب میں سونے جا رہی ہوں ، اللہ حافظ
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اللہ حافظ شمشاد بھائی ، بھابھی کو آداب۔ سعود بھائی لنچ میں کیا لیا آپ نے؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    جی شمشاد بھائی ، بالکل یاد ہیں آپ دعاؤں میں۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اگر آپ کی یہ خواہش پوری ہوئی تو کتنے گھنٹے نہائیں گے ؟ اور ڈانٹ بھی پڑے گا نہانے پر یا نہیں ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اللہ کرے آپ کی یہ خواہش بہت اچھی طرح پوری ہو شمشاد بھائی ، بارش رحمت ہی ایسی ہے ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ، کیسی ہیں مقدس ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کیا پردہ کرنا ضروی ہے؟

    السلام علیکم بنت آدم ، اس موضوع کو ارسال کرنے کے لیے شکریہ ۔ کیا اس مواد کا اسکین متن دستیاب ہے بصورت دیگر موضوع کو گفتگو کے زمرہ میں منتقل کرنا ہو گا۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    نہیں سعود بھائی ، میرے علاوہ سب ہی بارش میں نہا لیے اور بخار مجھے ہو گیا ہے ۔میں تو دعائیں مانگا کرتی ہوں کہ بارش نہ ہو اور ہونا بھی ہے تو بس چند قطروں سے زیادہ نہ ہو۔ میں چند دن پہلے ہی بھابھی سے کہہ رہی تھی کہ مجھے بخار نہیں ہوا بہت عرصہ سے ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ مجھے بخار ہو گیا ، سو رہی تھی تو آنکھ کھل گئی سردی لگ رہی تھی بہت ، پہلے تو سمجھ میں نہیں آیا کیا ہوا پھر غور کیا تو بخار کی وجہ سے سردی لگ رہی تھی ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : انجو منجو

    ٹائپنگ مکمل ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top