نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    اب آپ کو کھیت تک جانا پڑ جائے گا ورنہ اگلا سوال یہ تھا کہ کہ پودے ایک جیسے ہوتے ہیں یا الگ شکلوں کے ۔ تصاویر تو بہت ضروری ہیں سعود بھائی آپ یاد دہانی کا ٹائمر لگا لیں پیکٹ کے ساتھ :happy:
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    یہ بہت ضروری ہے یہ جاننے کے لیے کہ بھابھی کس حد تک خوش نصیب واقع ہوئی ہیں !
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    تصحیح : دیے ۔ دیوں "دیے" کو "دیئے" لکھا بھی دیکھا ہے لیکن "دیوں" کی جگہ "دیئوں" لکھا نہیں دیکھا کہیں ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    اتنے خوبصورت لگ رہے ہیں سب مٹر ۔ یہ مٹروں کی الگ الگ اقسام ہوں گی یا انہیں پراسس کیا جاتا ہے تو یہ ورائٹی ملتی ہے ؟ سعود بھائی اب فوٹو سیشن کا آخری حصہ باقی ہے ، جو سالن آپ بنائیں گے اس کی تصویر :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    اچھا ہرے چنے سے یہ مراد تھی آپ کی ۔ مجھے اس کے دو نام معلوم ہیں ایک "ڈڈے" اور دوسرا "حولے" چھوٹے ہوتے تو ہم نے بہت کھائے ہیں اب کبھی کبھار ۔ یہ اس شکل میں بھی آتے تھے گھر میں اور ٹہنیوں پتوں کے ساتھ بھی ، پھر ہم انھیں کوئلوں پر بھون کر کھاتے تھے گرما گرم ، ایڈونچر ہو جاتا تھا ٹھیک سے ہمارا ،...
  6. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شکریہ سعود بھائی ، چند بار ذکر ہوا تھا نظامت سیکشن میں کہ ناظمین کے لیے رہنما ٹیوٹوریل پیش کیے جائیں گے ۔ اس کی کافی ضرورت ہے ۔ کون کون سے فیچرز موجود ہیں اور ان سے استفادہ کرنے کی کیا کیا صورتیں ہو سکتی ہیں ؟ ان سب کا علم ہونے کی صورت میں وقت اور توانائی دونوں کا استعمال بہتر پلان کیا جا سکتا...
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    یہ لیں جی ہمارا تو ناشتہ بھی ہو چکا ، اللہ کا شکر ہے ۔ اور اب چائے سے انصاف ہو گا :party: سعود بھائی ، تصاویر بھی پلیز۔ کرم کلہ کا لفظ تو سنا ہوا ہے یہ نہیں معلوم تھا کہ بند گوبھی کو کہتے ہیں۔ آج کا دن یقیناَ بہت اچھا گزرے گا ، آغاز ہی علم میں اضافہ سے ہوا ہے ، شکر اللہ کا اور تھینکس سعود بھائی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    میں اللہ کا شکر ٹھیک ٹھاک ۔ یہ سب سودا سلف کتنے دورانیہ کا ہے ، کچن خالی تھا تو سحر افطار کیسے گزرے؟ یہ سب آپ گھر تک کیسے لائے خود اٹھا کر یا کیسے ؟ آج سب سے پہلی ڈش کیا بنے گی؟ آپ پتہ گوبھی کہتے ہیں یہ اصطلاح نئی ہے ، ذخیرہ الفاظ میں اضافہ ہوا ، تھینکس ۔ ہم یہاں بند گوبھی کہتے ہیں ۔ ہرے...
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    مونگ پھلی کا ایک ایک دانہ کھانے کی بجائے بہت سے دانے (کمرے میں یا آس پاس موجود افراد سے چھپا کے:happy:) چھیل لیں اور پھر بہت سے دانے ایک ساتھ کھائیں :party:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    سعود بھائی ، آپ نے اوپر کہیں لکھا تھا کہ آپ کے سونے کا نہیں لیکن اٹھنے کا وقت متعین ہے تو کس وقت اٹھنا ہوتا ہے آپ نے اور کیوں ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    :happy: بہت دلچسپ لکھا فہیم !
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ گروسری شاپنگ کی تفصیل پلیز !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    شمشاد بھائی ، تھکن کس طرح اتارتے ہیں ؟ یا خود ہی اتر جاتی ہے تھک ہار کے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    ہر گز نہیں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    بچپن سے بس عادت ہے جلدی سونے اور جلدی اٹھنے کی اور اگر دیر سے سونا ہو تو بھی آنکھ کھل جاتی ہے صبح جلدی ۔ لیکن کبھی کسی وجہ سے صبح آٹھ بجے تک دیر ہو جائے اٹھنے میں تو سارا دن خراب گزرتا ہے پھر ۔ بارش کی پیش گوئی تھی لیکن اللہ کا شکر ہے کہ بارش نہیں ہوئی ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    شاندار ! چنے بھی ان نعمتوں میں سے ہیں جو سامنے آئیں تو بندے کا دل کھانے کو چاہے بس اور اس کے لیے تو لوگ انتظار بھی نہیں کرتے کہ میزبان صلح مارے بلکہ بس کھانا شروع :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    :happy::happy: زیادہ تر امیاں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ ویسے دعا بہت شاندار کی تھی :happy:
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    شمشاد بھائی ، عمرہ مبارک ! کیسا گزرا سفر؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟ مقدس آپ نیند لے کر اٹھ چکی ہیں یا ابھی تک جاگ رہی ہیں ؟
Top