نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : بچپن کی تصویر

    ٹائپنگ مکمل ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    مفت لانڈری بیگ سے کیا مراد ؟ یعنی کوئی خوش کن اصطلاح ہے یہ ؟ مجھے تو یہی سمجھ میں آیا کہ میلے کپڑوں سے بھرا بیگ جو آپ کو دھونا ہے اور وہ بھی اجباری :happy:
  4. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اسٹیٹس ظاہر کرنے کے لیے کچھ سلسلوں میں ٹائٹل میں تبدیلی کی تھی تاہم ایسا تمام ضروری جگہوں پر کرنے کی ضرورت ہے ۔ علاوہ ازیں ذیلی تبصرہ میں اسٹیٹس ظاہر کرنا پڑتا ہے کیونکہ ایسے بھی اراکین ہیں جو سیاق و سباق پر توجہ نہیں دیتے۔
  5. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    تھریڈ پریفکس کے بارے میں بتائیں سعود بھائی ، مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔ یہ کیا ہے ، کب کیسے اور کس لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ، اس کی افادیت اور یہ بھی کہ کیا اس کا استعمال ہر رکن / یوزر کر سکتا ہے یا اس کے اختیارات محدود ہیں؟
  6. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اب آمد ہو گئی ہے ایک تو وہ بھی شیئر کر لوں آخر یہ کیسے ممکن ہے کہ ذکرِ بندہ ہو اور ذکر اسمِ بندہ نہ ہو ۔ ۔ ۔ ویسے سعود بھائی کے معاملے میں تو یقیناً ممکن ہے کہ لوگ آپ کو "سعید بھائی" لکھ جاتے ہیں "ابنِ سعید" کی گہرائی میں ڈوب کر :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    میں اللہ تعالٰی کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ صبح چار بجے سے اٹھ گئی ۔ آج بھابھی لوگ سب اپنے میکے میں ۔ سو کچن میں ہماری راجدھانی تھی آج ۔ خوب مزے سے ناشتہ بنایا اور ڈٹ کے انصاف کیا :party: آج بھی بارش متوقع ہے ۔ آپ کی جانب موسم کیسا ہے؟
  8. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، یہی چیز چاہیے دراصل تمام ہی دھاگے دیکھنا ہیں ۔ لائبریری زمرہ جات اور ذیلی زمرہ جات میں یہ مشکل پیش نہیں آئے گی لیکن ان سے ہٹ کر اگر کسی مختلف زمرہ میں اسکیننگ سے متعلق دھاگہ جس میں لفظ ذکر نہ ہوا ہو تو وہ قابل رسائی نہیں ہو سکے گا ۔ ویسے یہ امکان بعید نہیں کہ اسکیننگ پر بات ہو اور...
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    السلام علیکم ، ایک بہت ہی روشن صبح کا آغاز ، اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ صبح سب کے لیے خوشی کا پیغام لائے ، آمین ۔ خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، علیحدہ کرنے سے کیا مراد ہے آپ کی ؟ میں نے اسکین لکھ کر محفل میں تلاش کیا ہے تو بہت سے روابط ملے ہیں ، اگر اس طور پر تلاش کرنے سے محفل میں موجود تمام روابط یہی ہیں تو ٹھیک ہے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی میری مراد ان تمام دھاگوں سے ہے جو اب تک محفل میں تمام مختلف اراکین کی جانب سے کھولے گئے ہیں ۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جو لائبریری سے باہر دیگر زمرہ جات اور ذیلی زمرہ جات میں موجود ہیں۔
  13. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    السلام علیکم ، سعود بھائی ایک سوال ، اسکیننگ کے حوالے سے محفل میں موجود تمام سلسلوں / دھاگوں کو تلاش کرنے کے لیے بہتر رستہ کیا ہے؟
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : اپریل کا مسافر

    ٹائپنگ مکمل ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    متفق ہوں سعود بھائی ۔ اور کچھ دئیے ٹیگ کر دینے چاہییں اور میں تو کچھ دئیوں کے ساتھ ٹائمر لگا دئیے ہیں خود ہی بھڑک اٹھیں گے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    تھینکس مقدس ، میں بھی ٹھیک ہوں ۔ آج صبح سے ایک ہی کام کر رہی ہوں اسکیننگ ۔ درمیان میں رکنا بھی پڑا چند ایک بار۔ آج بھی مہمان آنا تھے دوپہر میں (کل تو صبح سے ہی مہمانوں کو آ جانا تھا، وہ دوپہر کو پہنچے کل) آج کے مہمان دوپہر کو آنا تھے اس لیے صبح سے ہی اسکیننگ شروع کر دی تھی ۔ دوپہر والے مہمان...
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 51

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں عائشہ اور مقدس ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top