دلچسپ :happy:
لغت سے لعنت ۔ ۔ ۔ کاتبین کی غلطیاں بعض اوقات بہت دلچسپ اور حتٰی کہ خطرناک بھی ثابت ہوتی تھیں ، کچھ مصنفین نے ایسی غلطیوں کی نشاندہی بھی کی ہے اپنی تحریروں میں ۔ ۔ ۔ آئیڈیا ۔ ۔ ۔ ایسا کرتے ہیں ایسی اغلاط کو اکٹھا کرتے ہیں ۔
میں دراصل کلمہ "بھتیجا" کی املاء دیکھنا چاہ رہی تھی...