عائشہ ، میں بالکل ٹھیک ٹھاک ، اللہ کا شکر ۔ اور تھینکس کل کی آئسکرین کے لیے ، نائس آف یو !
سعود بھائی ، بھتیجا ٹولی بہت شرارتی ہے ، بہت زیادہ اور کل ان کا ٹیسٹ ہے اس کی تیاری ہو رہی ہے اور اب یہ لوگ کچھ دیر میں سونے والے ہیں ، بجلی چلی گئی ہے اور یو پی ایس پر رحم کھانے کے لیے آف کرنا ہو گا جلد...