نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    کہنی کا زخم کیسا ہے اب سعود بھائی ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    تھینکس عائشہ ، بہت اچھا لگا پڑھ کر :rose:
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    کیا ہوا ناعمہ؟ ایسی کیفیت ہمیں اندر سے مضبوط بھی بنا رہی ہوتی ہے اس کے بعد آپ خود کو بہت تازہ دم محسوس کریں گی ۔ آپ کے لیے بہت سی وشز ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بھابھی کی کیا کچھ مصروفیت ہے ان دنوں اور فریحہ کیسی ہیں ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بہت شکریہ سعود بھائی ، بھابھی کو آداب ۔ میں اب ٹھیک ہوں بخار بھی ختم ہو گیا ۔ دوائی سے منہ کا ذائقہ خراب ہو گیا تھا ، شکر ہے اب ٹھیک ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ، صبح بخیر خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بخار کے ساتھ سعود بھائی ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  10. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  11. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    سعود بھائی ، ڈیوٹی فری وائرس تھے کیا :happy: ڈینگی تو بہت خطرناک ہوتا ہے اللہ سب کو محفوظ رکھے ، آمین ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    بھپارہ کیا ہوتا ہے سعود بھائی ؟
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    اب کیسی طبیعیت ہے مقدس آپ کی ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ؟ بخار تو اللہ کا شکر ہے ابھی نہیں ہے لیکن اب چند منٹس کھڑے ہونے یا چلنے کی ہمت نہیں ہو رہی ابھی ۔ یوں لگتا ہے جیسے سب توانائی ختم ہو جاتی ہے چار پانچ منٹس میں ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : قربانی

    ٹائپنگ مکمل ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 52

    السلام علیکم ایک روشن صبح کا آغاز !
  18. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top