السلام علیکم ، توحیدی صاحب اردو محفل میں خوس آمدید ۔ لطیفہ کے معیار پر آپ یقیناً اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں تاہم اگر آپ صوفیانہ کلام و ادب کا مطالعہ کریں تو آپ کو وہ شکایت یقیناَ نہیں رہے گی جس کا آپ نے اظہار کیا ہے۔ کلام نثر یا نظم ہر دو صورت میں اپنے اندر بہت وسعت لیے ہوئے ہوتا ہے اور بات محض...