نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    بالکل سو جائیں تاکہ صبح نیند پوری کر کے تازہ دم اٹھیں ، اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں لیکن سونے سے پہلے :happy: اور شب بخیر ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ٹھاک ۔ البتہ کچھ کچھ تھکن بھی ہو رہی ہے تمام دن کی ۔ آج کا دن کیسا گزرا؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  5. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    اگر اسے صرف کسی ایک زمرہ میں ٹیسٹ کرنا ہو تو گوشہ اطفال میں آسانی سے یہ کام ہو سکے گا ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، پریفکس کی افادیت کا اندازہ استعمال کر کے ہی ہو سکے گا ۔ فی الحال یہ ایک رف فہرست ہے اسے دیکھیں ۔ آغاز / اسکین دستیاب ٹائپنگ پروف ریڈ اول پروف ریڈ دوم پروف ریڈ سوم ای بک تشکیل معطل مکمل
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں ٹھیک ہوں ناعمہ ۔ آپ جلدی سے کچھ کھا لیں پہلے اور پھر بتائیں کہ ابھی تک کیوں نہیں کھایا ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، کیا میں یہ لکھا کہ اب آپ پہلے اپنا الزام واپس لیں جس کے لیے مجھے قصور وار ٹھہرایا :( (فقہ کی زبان میں) جس تکلیف کی انجام دہی کے لیے شرعی شرائط ہی مکمل نہ ہوں تو اس کے لیے (شگفتہ کو) مکلف قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ آہو
  9. سیدہ شگفتہ

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    سعود بھائی ، آپ نے جب پریفکس کا ذکر کیا تو میرے لیے یہ بات تعجب کا سبب تھی کہ لائبریری میں اگر ایسا کوئی فیچر موجود تھا تو دکھائی کیوں نہیں دیا کبھی ۔ بسیار تلاش و کوشش کے بعد یہ معلوم کہ لائبریری سیکشن میں یہ فیچر موجود ہی نہیں ۔ پھر آپ سے معلوم کیا کہ شاید مجھ سے ایڈیٹر پیج پر یہ فیچر...
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    و علیکم السلام ، کیسی ہیں ناعمہ ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    ہڑپہ آبائی پراجیکٹ

    زکریا بھائی ، مزید کب لکھیں گے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں ٹھیک ہوں شمشاد بھائی ، موسم بھی اچھا ہے ، دھوپ میں شدت نہیں ہے اور گرمی بھی نہیں ہے ۔ رات کو کسی کسی وقت سردی کا احساس بھی ہوتا ہے ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    چلیں ٹھیک ہے پھر ۔ امید ہے کہ میرے ہاتھ سے بھی کچھ نہ کچھ عائشہ کو پسند آ جائے گا ضرور ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    اردو محفل کا سکول (5)

    "حقیقی کامیابی لگاتار محنت سے حاصل ہوتی ہے۔" (حضرت جلال الدین رومی)
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    عائشہ تک آواز نہ پہنچے اور مجھے بتا دیں
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم شمشاد بھائی
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    یہ بات تو ٹھیک ہے سعود بھائی لیکن اہتمام کے لیے تیاری کچھ پہلے کرنا ہو گی اور یہ کیسے معلوم ہو کہ عائشہ کو افطار میں کیا کچھ پسند ہے؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    عائشہ کے لیے تو پھر آج افطاری کا اہتمام کرنا چاہیے !
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ٹھیک ہے سعود بھائی ۔
Top