نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں ٹھیک ہوں اللہ تعالٰی کا شکر۔ کیسا امتحان ہے سعود بھائی اور کس طرح ہونا ہے ، تحریری یا عملی یا کیسے؟ اور تیاری کیسی ہے ؟ بیسٹ آف لک ! فریحہ سے دعا کروائی اپنے امتحان کے لیے
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اگلی بار میں اپنا موڈ چوبیس گھنٹوں سے پہلے صحیح نہیں ہونے دوں گی ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    شمشاد بھائی ، کر دی ہے مرمت لیکن بس ہلکی سی ہی کر پائی ، افسوس کہ میرا موڈ اچھا ہو گیا تھا ورنہ صحیح سے کرتی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں "بابر ہندستان میں" پڑھ رہی ہوں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    نہیں شمشاد بھائی ، یہ بات بالکل سچ ہے کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے ۔ اور کچھ لوگ واقعی لاتوں کے بھوت ہوتے ہیں سو بہتر ہے کہ انہیں اسی زبان میں سمجھایا جائے جو انہیں سمجھ آتی ہے، نرمی کرنے سے انہیں سمجھ نہیں آتی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    چائے تو آپ نے پابندی لگا دی تھی چائے پر :(
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    شمشاد بھائی ، یہ ہماری قوم جو ہے ناں سچ میں لاتوں کے بھوت والی ہے سیدھے طریقے سے بات سمجھ نہیں آتی دوسروں کو۔ آرام اور نرمی سے کہی گئی بات سے نہیں سمجھتے لوگ ۔ شاید بدتمیزی سے سمجھائی جائے تو سمجھ میں آئے گی بات !
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    آج فورم کو کیا ہو گیا ہے ۔ لاگ ان ہی نہیں ہو رہا تھا !
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    ٹھیک ہوں سعود بھائی لیکن موڈ خراب ہے آج ۔ بھتیجا کمپنی مزے میں اللہ کا شکر۔
  12. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  14. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  15. سیدہ شگفتہ

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت مشکل ہے کچھ کہنا اس موقع پر ، بہت دکھی خبر ہے۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور مقدس اور تمام گھر والوں کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے، آمین۔
  16. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر۔ کالج گئی تھیں آج ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں زین بھائی ؟ عائشہ ، آپ کیسی ہیں ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    مزاج کیسے ہیں - 5

    بہت افسوسناک واقعہ ہے ۔ اللہ تعالٰی تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے ، آمین۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -53

    اللہ تعالٰی آپ سب کا حامی و ناصر ہو ، آمین۔
Top