ابن سعید
خادم
آج پھر تین گھنٹے کی کلاس بھیا
واؤ اور آپ کو آلاؤ ہے آن لائن ہونا
ہمیں تو ڈیٹنشن ہو جاتی تھی
ہی ہی ہی
بٹیا رانی آپ کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ ہم ہائی اسکول کے متعلم نہیں ہیں بلکہ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ کچھ باتیں تو بدلنی ہی چاہئیں ناں؟
آج پھر تین گھنٹے کی کلاس بھیا
واؤ اور آپ کو آلاؤ ہے آن لائن ہونا
ہمیں تو ڈیٹنشن ہو جاتی تھی
ہی ہی ہی
بٹیا رانی آپ کو ذہن میں رکھنا ہوگا کہ ہم ہائی اسکول کے متعلم نہیں ہیں بلکہ پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ کچھ باتیں تو بدلنی ہی چاہئیں ناں؟![]()
اپسسس سوری بھیا
بھول گئی ایک بار پھر سے
الحمد للہ اب تک تو ہم بخیر تھے لیکن یہ جان کر کہ آپ اب تک بخار سے نجات نہیں پا سکیں ہماری خیریت مشتبہ ہو گئی ہے۔
سعود بھائی آج طبعیت کافی بہتر ہے ، اللہ کا شکر ہے ۔ کل ٹمپریچر بہت زیادہ ہو گیا تھا ۔
وعلیکم السلام شگفتہ آپی
کیسی ہین آپ
آپ کو بخار ہو گیا ہے ؟
میرا بھی گلا خراب ہو گیا ہے اور بہت درد کر رہا ہے
آئی تھنک آئی ایم آلسو کمنگ ڈاؤن ود سمتھنگ
اپنا خیال رکھیں مقدس ۔ انشآء اللہ کہ طبیعیت ٹھیک رہے گی آپ کی ۔
مجھے پرسوں کو بخار ہو گیا تھا ، کل دن اور رات بیڈ پر گزرے کل شام تک ٹمپریچر بھی زیادہ ہو گیا تھا ، آج اللہ کا شکر ہے طبیعیت بہت بہتر ہے ۔
موسم کی تبدیلی کے اثرات سے جس قدر ممکن ہو احتیاط برتیں۔
کل ہم پھسل گئے تھے اور کہنی پر ہلکی سی خراش آ گئی تھی۔ لیکن ہم نے بروقت اس پر ایکشن لے لیا تھا۔![]()
جی سعود بھائی ، ڈاکٹر کا بھی یہی کہنا ہے کہ موسمی بخار ہے جلد ٹھیک ہو جائے گا اور پریشانی کی کوئی بات نہیں ، حالانکہ میں تو بڑی امیدیں لے کر گئی تھی ۔
آپ کیسے پھسل گئے اور ایکشن کیا لیا تھا ؟