جی ہاں۔۔۔ یہی امید ہے ۔۔۔ مجھے اپنی موت سے تعرض نہیں۔۔۔ دوست۔
بلکہ معاملہ تو۔۔۔۔ ’’ حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا ‘‘ کا ہی رہے گا۔۔ میری جان
جاتی ہے دس بار جائے ۔۔۔ اس مٹی پر میرا پورا خاندان قربان۔۔ مگر باقی تو سکھ سے رہیں گے۔۔ انشااللہ
کون سے امام کی بات کررہے ہیں آپ ۔۔۔ ان ملاؤں کی ۔۔۔ جو...