جناب جناب ۔۔ اسی ضمن میں گزارش تھی کہ ایک مسلمہ معیار ترتیب دیا جائے ۔۔۔
رومن لکھنے کے کئی مروجہ معیارات ہیں جبکہ ۔۔ اردو فونیٹیک پر مشتمل معیار طے
کرنے پر یہ معاملہ سہل تر ہوجائے گا۔۔ مثلا مجھے اللہ لکھنا ہے ۔۔ تو میں اردو کی بنیاد پر i-l-lo کی نابیں چھوتا ہوں۔
جبکہ رومن میں مجھے allah کی...
کس کو معلوم ہے کہ پروانے
کس کی شہہ پر ہیں جاں بہ لب محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
کون دعوت طراز تھا اے دوست
کس نے پروانوں کو بلا بھیجا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ :grin:
کیوں کہ یہ چھوٹے قد پر راضی ہی نہیںہوا تھا۔۔
یہ کہیئے کہ :
’’سیفدے ‘‘ کے درخت کو شاعری میں کیوں نہیں باندھا گیا ،
جب کہ سرو، صنوبر جیسے ’’کالے‘‘ جمالیاتی طور پر باندھے گئے ہیں ؟؟؟؟
بجا فرمایا ۔۔ لیکن کم از کم میں یہ اصطلاح استعمال نہیں کروں گا
کیوں کہ میرا مشاہدہ ہے اس اصطلاح کا حامل جلد رخصت ہوجاتا ہے۔
یعنی ’’ پَڑِچھتی‘‘ نہیں ہے ۔
بہت شکریہ ہما
دوستوں اور چاہنے والوں کی دعاؤں سے فراز صاحب
اب بہت بہتر ہیں۔۔۔ میری کل رات ان کے صاحبزادے
شبلی فراز سے بات ہوئی ہے ۔۔ فورم کے احباب کا بھی ذکر کیا ہے
والسلام
بہت شکریہ جناب ۔۔
یہ محض اللہ کا کرم اور آپ احباب کی محبتیں ہیں
وگرنہ بندہ اس قابل کہاں۔۔ مجھے تو ابھی شاعر والا
قضیہ معلوم تھا ۔۔ یہ انٹری والا حملہ بھی خوب ہے۔
مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔
ایک بار پھر شکریہ
والسلام
بہت شکریہ حیدرآبادی صاحب
دل موہ لیا آپ نے۔۔ اس کارِ نیک سے
अदब मुःत्र्म हयडराबाड़ी शःब
स्लमत रोइये
ये कर-ए-नायक अंजाम दयने पर मुबारकबाद
मिीं.मिीं.म्य्हेल
اگر اس کا استعمال رومن کی بجائے اردو فونیتیک کی بورڈ سے منسلک کردیا جائے
اور یہ اور پش قدمی ہوگی۔
کیا ایسا ممکن ہے ؟؟
صبغۃ اللہ ومن احسن من اللہ صبغۃ (القرآن)
سورۃ البقرۃ کی ایک آیت خوبصورت اور اعلی و کمال درجے کی خوش نویسی کا عکس
کاتب کی اعلیٰ ترین ذہنیت اور قدرتِ کار کا منھ بولتا ثبوت ہے۔
میری ناچیز دعائیں اور مبارکباد موصوف اور اقتباس کنندہ کیلئے۔
والسلام