نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دست گاڑی کا زمانہ پھر سے کیوں نہیں آجاتا ؟؟
  2. مغزل

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    چہ خوب ۔۔ چہ خوب۔۔ واہ
  3. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    خرم صاحب۔ میں نے ابھی ابھی فاتح الدین بشیر صاحب کو فون کیا ہےاور یاد دہانی کرادی ہے۔ انہوں نے دفترسے فراغت کے بعد آج شام آنے کا عندیہ دیا ہے۔ تب تک انتظار ہی کیا جاسکتا ہے۔
  4. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بادشاہ نے میری طرح دو شادیاں کی ہوئی تھیں۔۔۔ یہ بتائیں آپ اس وقت کیا کررے ہیں ۔۔ رات کے 2 بجے۔۔۔۔؟
  5. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    صابن سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیسے ؟ کیا ہاتھ بھی کوئی صاف کرنے کی چیز ہے ۔۔۔؟
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    تو کیا یہ پل بھر تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ ہے۔۔ جی۔
  7. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    ”نظام آباد“ چہار جانب رات کا مہیب سناٹا طاری تھا رات کے سکوت میں کہیں کہیں آوارہ کتوں کے غول قوال پارٹی کی طرح الاپ چھیڑتے اور خاموش ہوجاتے ۔۔ کچھ دیر کی خاموشی کے بعد ۔۔ داد، نہ پاکر ایک بار پھرالاپ راگتے۔۔۔ اور آگے بڑھ جاتے ۔۔۔جھینگر اور مینڈک بھی موسیقی کو مذہب خیال کرتے ہوئے اپنے اپنے سر...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ذہن پر زور دییں۔۔۔ آپ اس وقت کہاں ہیں ۔۔۔۔۔ اور ہونا کہاں چاہیئے تھا۔
  9. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    قبلہ صرف ایک چیز :: مولائے کائنات حضرت علی کرم اللہ وجہہ کریم کا فرمان ہے۔ ’’ معاشرہ کفر پر تو زندہ رہ سکتا ہے لیکن ناانصافی پر نہیں ‘‘ ہمارے معاشرے میں‌سب سے بڑا فقدان یہی ہے ۔ آپ رہنما کی بات کرتے ہیں کوئی ایک چن دیجئے ۔۔۔۔ بس ایک۔۔۔۔۔۔ باقی امریکیوں کے قصیدے کی ضمن میں ، میں صرف 10...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    جناب ۔۔۔ اور بھی ثبوت چاہتے ہیں کیا ؟
  11. مغزل

    محفل میں کچھ مسائل

    شکریہ لکھا تو ایک ہی بار تھا کہ بٹن دبانے کے مترادف ہوگا۔ لیکن ارسال ہی نہیں‌ہوا۔اس لیئے اضافی سطریں لکھنی پڑی ہیں۔
  12. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    شکریہ شہزادے اب تو خیر شکریہ کا بٹن بھی مہیا نہیں ہے ۔۔تو کیا شاعر اپنا کلام پرھ کر خاموشی سے چلا جائے گا ؟؟ یا تاوقت یہ سلسلہ موقوف رہے گا ؟؟ کیا کہتے ہو آپ ؟؟
  13. مغزل

    محفل میں کچھ مسائل

    آج صبح سے مسلسل کوشش کررہا ہوں ۔۔ مگر ۔۔۔ 500 کا ایرر آڑے آجاتا۔۔ بھئی اسے 100 - 50 دے کر رخصت کیوں نہیں دے دی جاتی۔۔ اور مزید یہ کہ شکریہ کا بٹن غائب ہے۔۔ فورم کی رفتار گزشتہ 10 دنوں سے خاصی کم ہوگئی ہے۔ ایک مراسلہ ارسال کرنے کو کم از کم 10 منٹ لگ ہی جاتے ہیں۔۔اس پر بھی یہ یقین نہیں ہوتا...
  14. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    آنکھ کے واسطے آرام نکل آیا ہے آخری اشک سرِ شام نکل آیا ہے میں نے فرہاد کے مرنے پہ تاسف برتا قرعہ ِ عشق مرے نام نکل آیا ہے توقیرتقی
  15. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ڈاکٹر کے کہنے سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin: کیا ڈاکٹر واقعی ڈاک ٹر ہوتا ہے ؟؟
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    احمد بھیا۔۔میں نے یوں سنا اور پڑھا ہے (اصل شعر) سنی حکایتِ ہستی تو درمیاں سے سنی نہ ابتدا کی خبر ہے ، نہ انتہا معلوم ۔۔۔ کیا کہتے ہیں آپ ؟؟ ویسے سرور صاحب نے اسے یوں بھی باندھا ہے۔۔
  17. مغزل

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    شکریہ خرم صاحب۔
  18. مغزل

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    شکریہ محسن بھیا۔۔۔ شعر کی پسندیدگی کے لیے۔
  19. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ک۔۔۔۔س نیند میں کھوئی ہے تو اے چ۔۔۔۔۔ش۔۔۔مِ نیم باز مژگاں تو کھول ، ش۔۔۔۔ہر کو س۔۔۔یلاب لے گیا میر تقی میر
  20. مغزل

    ایک غزل وارث بھائی کے نام۔

    ماشا اللہ شہزادے بھائی۔۔ مزا آگیا ۔۔ خوش رہو۔۔ سدا سلامت رہو اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔ میری ناچیز دعائیں اور مبارکباد گر قبول افتد زہے عز و شرف
Top