نتائج تلاش

  1. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اللہ کا کرم ہے ۔۔ ویسے میں جھوٹ سے مبرا نہیں۔۔ انسان ہوں غلطی ہوبھی سکتی ہے۔ میری کوشش ہے کہ اس میراثِ پیمبراں سے لوگوں میں‌ شعور اور آگہی پھیلائی جائے اور بس ۔۔۔ ’’ ھذا من فضلِ ربی‘‘ شاعروں پر یہ (مذکورہ بالا) قدغن کیوں لگائی جاتی ہے۔
  2. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    آنے والے انقلاب کو خوش آمدید اب کچھ نہیں کیا جاسکتا ماسوا اس کے۔۔۔ (بہت سو کوبرا لگے گا ۔۔ وہ خوش آمدید نہ کہیں ) انتظار میں کیا برائی ہے ؟
  3. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    گلہ نہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ایہہ کوئی پنجابی دا سوال سی ؟؟؟
  4. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اشک آنکھوں میں آگئے ہوں گے جب مرا نام لے رہے ہوں گے عدنان عکس اگلا لفظ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔- نام
  5. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    ہمیں جواب میں کیا ملاسے تعرض ہی نہیں ہے ۔۔۔ وارث بھائی۔ ایک سادہ سی بات۔ کہ حکومت خدمات (سیلز) میں آمدنی پر محصول (ٹیکس) لگاتی ہے۔ کہ آجر حکومت کو ٹیکس دے ۔۔ وہ ہمیں (عوام) کو منتقل کردیتے ہیں۔ ایک روپے کہ ماچس میں 16 پیسے ٹیکس ہم (عوام) سے وصولا جاتا ہے۔ گزشتہ 42 برسوں سے یہ اندھیر مچی ہے...
  6. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ناں جی ناں ۔۔۔ تسی گلاّں وی کرسکدے او۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
  7. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    میری ذاتی کوشش جو میں نے کی اور جو کسی خاطر میں نہیں۔ میرا کبھی چالان نہیں ہوا کسی تھانے میں مقدمہ درج نہیں کبھی ٹیکس چوری نہیں کیا کسی کا حق نہیں مارا انفرادی طور پر مثبت عصری آگہی کی کوشش کی (جو آج بھی کرتا ہوں) غریب بچیوں کی شادی کروائی (تعاون دوسرے لوگوں کا بھی تھا) ہر پلیٹ فارم پر...
  8. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    درآمد کردہ معاشیات کے فراعین درآمد کردہ دہشت گردی کے جراثیم درآمد کردہ وزیروں کی فوجِ مظفر موج درآمد کردہ اقتصادی پالیسیاں درآمد کردہ خارجہ پالیسیاں درآمد کردہ بیگاری کمپنیاں درآمد کردہ داخلہ پالیسیاں درآمد کردہ تہذیب درآمد کردہ فحاشی درآمد کردہ روشن خیالی درآمد کردہ تعلیمی پالیسی اور...
  9. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    عمار بھیا بہت شکریہ ۔۔ بہت شکریہ آپ کی زرہ نوازی ہے وگرنہ من ہماں خاکم کہ ہستم
  10. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    بہت بہت شکریہ ملائکہ جی سدا خوش رہیئے جناب
  11. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    بہت شکریہ خرم ۔۔ میں منتظررہوں گا
  12. مغزل

    نمازجناز ہ کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا منگنا

    جی ۔۔ ہاں جیسے چاہیں دعا کرسکتے ہیں۔۔ہاتھ اُٹھا ئیں گے تو دعاکا التزام ہے نہ اٹھائیں تو بھی حرج نہیں۔۔ وہ دلوں کا حال جانتا ہے ۔۔ وہ تو کہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔ پس تم مانگو میں عطا کرتا ہوں
  13. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    ناکامی نا امیدی بھوک غربت افلاس کشت و خوں اور ذلت
  14. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    شکریہ حجازی بھیا۔۔۔ بہت شکریہ
  15. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    آداب (ایک بار پھر ۔۔۔۔۔۔ اس لیئے کہ ایک مراسلہ روانہ کیا تھا جو 500 ایرر کی نذر ہوگیا ) میں بڑی شدت سے منتظرہوں آپ کے تفصیلی تبصرے اور تنقید کیلئے۔ مزید یہ کہ ۔۔ میری یہاں پر پیش کی جانے والی تحریر/ تخلیق پر آپ کو کلی اختیار حاصل ہے۔ آپ جو مناسب خیال کیجئے ۔۔ اسے جہاں چاہیں پیش کرسکتے...
  16. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    ہم صبح پرستوں کی یہ ریت پرانی ہے ہاتھوں میں قلم رکھنا یا ہاتھ قلم رکھنا خالد علیگ (مرحوم) ’’ غزالِ دشتِ سگاں ‘‘
  17. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    گھوڑا گھاس سے دوستی جو نہیں کرتا۔۔۔ اچھا تو کیا دوستی صرف گھاس سے ہی کی جاسکتی ہے ؟؟
  18. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    مجھے خود اپنی نگاہوں پہ اعتبار نہیں مرے قریب نہ آؤ بڑا اندھیرا ہے وہ جن کے ہوتے تھے خورشید آستینوں میں انہی کو ڈھونڈ کے لاؤ بڑا اندھیرا ہے
  19. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    یعنی :: بہت شکریہ، سر آپ کا چلے ، یہ بہتر ہو گیا ہے :grin::grin:
  20. مغزل

    شہر اور شہر والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ایک دلچسپ تحریر

    کیا بات ہے کوثر کومل صاحبہ ۔۔ یہ تو خوب نظم ہے ، بہت خوب
Top