نتائج تلاش

  1. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    فارق سرور صاحب ۔۔ اپنی استعدادِ علمی میں اضافہ کیجئے: ویسے یہ وعید بھی ملاحظہ کیجئے ۔۔ شاید کفار کی نمک حلالی سے تائب ہوجائیں۔
  2. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    مجھے فہد صاحب کا مراسلہ اقباس کرتے ہوئے خوشی ہورہی ہے۔ ابوشامل بتاریخ 06 Nov 2007 بوقت 5:31 pm # جہاں تک میں نے دیکھا ہے روشن خیال بہت تاریک خیال ہوتے ہیں۔ بقول مرشد: چہرہ روشن اندروں چنگیز سے تاریک تر
  3. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    فاروق صاحب یہ بھی پڑھیئے۔
  4. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    پڑھیئے کہ موسیٰ علیہ السلام کے دور میں : آج سنگساری کی سزا پر اعتراض کیا جاتا ہے، لیکن یہ سزا حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی شریعتوں میں موجود ہے۔ ”انجیل، کتاب یوحنا، 1:3 تا 11“ میں اس سزا کا ذکر ہے، اور توریت مقدس میں بھی یہ حکم موجود ہے ”اگر کوئی بیل سینگ مارکر کسی...
  5. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    کیا آپ نے قرآن میں نہیں پڑھا کہ ایک قوم پر خدا کا عذاب پتھر برسنے کی صورت آیا۔؟؟ میں متعلقہ آیات پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  6. مغزل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    قبلہ ۔۔ زنا کی سزا ۔۔۔ شریعت میں سنگسار کرنا ہے ۔ دیگر عوامل پر بات کیجئے مگر شعائرِ اسلامی کا مذاق مت اڑائیے۔۔ میں کسی سے بھی تقابل نہیں پیش کروں گا۔ روٹی آپ بھی کھاتے ہیں اور ممکن ہے شعور بھی رکھتے ہوں۔ امید ہے آپ آئندہ مراسلات میں اس حوالے سے ضرور احتیاط کیجئے گا۔
  7. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    اعجاز صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ وہ ۔۔۔ وہ افسانے پر بات تو رہ گئی۔۔ میں کب سے منتظر ہوں۔
  8. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    آداب ۔۔ نہیں جناب کوئی بھی ٹائپ نہیں کیا جاسکا ۔ جیسا کہ میں پہلے وضاحت کرچکا ہوں کہ مجھے چھپنے چھپانے کا نہ تو کبھی شوق رہا اور نہ ہی مجھے یہ وسائل مہیا تھے۔ اب خصوصا یہاں آنے کے بعد احساس ہوا ہے ۔۔ دو ایک افسانے اور چند غزلیں شائع ہوچکی ہیں۔۔ دراصل ہمارے ہاں کسی نئے لکھنے والے کو وہ اہمیت...
  9. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    جناب بالکل ایسا ہی ہے۔۔ معاملہ زبان کا ہے ۔۔ ایک صنف صفت ہے ’’ مجازِ مرسل‘‘ یہ جملہ اسی ذیل میں ہے۔ کسی کی انگلی کٹ جائے تو ہم عموماً کہتے ہیں فلاں کا ہاتھ کٹ گیا۔ بہر مجھے وضاحت پیش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔ کہ آپ ماشا اللہ خود بلیغ نظر کے حامل ہیں شمشاد صاحب امید ہے ۔۔ وضاحت ہوچلی ہوگی۔
  10. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    دونوں کے دماغ‌خشک ہوتے ہیں۔۔ کیا دماغ‌سے روٹی کھائی جاسکتی ہے ؟
  11. مغزل

    ایک غزل اردو محفل میں پہلی بار

    چندا ماموں ۔۔ یہ نظم نہیں غزل کہلاتی ہے۔
  12. مغزل

    مشہور شاعر جان نثار اختر کی تیسویں برسی

    بہت شکریہ معلومات فراہم کر نے کیلئے۔
  13. مغزل

    گرافکس شاعری مصوارانہ آہنگ میں تبدیل کیجئے ۔۔ ایک ٹیوٹرل

    شکریہ راجہ جی اور عارف کریم صاحب
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    سچ کہوں تو مجھے بھی شدید بھوک لگ رہی ہے۔۔
  15. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    کہاں نیند آتی ہے مجھ کو مگر تم مرا بستر بچھا دو ، تھک گیا میں عدالت کیا قیامت تک چلے گی مجھے جلدی سزا دو تھک گیا میں لیاقت علی عاصم
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ڈال دیتے ہیں اس دولتِ ادراک پہ خاک۔۔۔۔۔۔ جب آٹا ہی نہ ملے مارکیٹ میں
  17. مغزل

    ’’ نظام آباد ‘‘ ( اردو محفل پر میرا پہلا افسانہ) : م۔م۔مغل

    بہت شکریہ خاور بھائی۔۔ انشا اللہ یہ کشتی کنارے لگے تو دوسرا افسانہ بھی پیش کروں گا۔ منسلک : غزل ناز غزل ، ناعمہ عزیز ، محمد خلیل الرحمٰن ، میر انیس ، محمد امین ، حافظ سمیع اللہ آفاقی ، نازنین ناز ، فرحت کیانی ، عندلیب ،
  18. مغزل

    14 اگست یوم آزادی پاکستان

    بجا فرمایا جناب ۔۔۔ لیکن ایک وضاحت کہ ۔۔ جب ہم گفتگو میں ۔۔ ملک کا لفظ استعمال کرتے ہیں تو مراد حکومت ہی ہوتی ہے۔۔۔
  19. مغزل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    جی نہیں بگھاری ہوئی دال ۔۔۔ سے اچھی دل کی دال ہوتی ہے۔ یہ بتائیں دل کی دال میں کچھ کالا ہوسکتا ہے ؟؟؟
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    گردن کا ناپ لیں گے کیا۔۔۔ توبہ کریں بھئی توبہ۔ ویسے چابک دستی خوب دکھاتے ہیں۔۔
Top