نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    *اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات*،،،

    صرف سرخ کیا گیا لفظ اردو میں عام مستعمل نہیں. پاک سرزمین شاد باد كشورِ حسين شاد باد تو نشانِ عزمِ عالی شان ارضِ پاکستان! مرکزِ یقینِ شاد باد پاک سرزمین کا نظام قوتِ اخوتِ عوام قوم ، ملک ، سلطنت پائندہ تابندہ باد شاد باد منزل مراد پرچمِ ستارہ و ہلال رہبرِ ترقی و کمال ترجمانِ ماضی شانِ حال جانِ...
  2. محمد تابش صدیقی

    *اردو کی دلچسپ اور اہم معلومات*،،،

    میری رائے میں یہ درست نہیں. کسی بھی زبان کے جو الفاظ عمومی طور پر اردو میں یا اردو ادب میں مستعمل ہیں. وہ اردو کا حصہ ہیں. ورنہ جس بنیاد پر باقی الفاظ کو اردو سے نکالا جا رہا ہے، "کا" بھی اردو کا نہیں ہے.
  3. محمد تابش صدیقی

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    اس جملے سے پہلے تک آپ سے امپریس ہو چکا تھا.
  4. محمد تابش صدیقی

    میں نے کچھ یوں سنا ہے۔ بھاگتے کتے نے اپنے ساتھی کتے سے کہا۔۔۔

    میں نے کچھ یوں سنا ہے۔ بھاگتے کتے نے اپنے ساتھی کتے سے کہا۔۔۔
  5. محمد تابش صدیقی

    میری شاعری

    آپ اپنی پسند کے مطابق چلیے۔ یہاں کوئی زبردستی نہیں، یہ صرف ہماری رائے تھی۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    تاسف مختار مسعود انتقال فرما گئے

    آوازِ دوست، لوحِ ایام اور سفر نصیب جیسی معرکۃ الآرا کتب کے مصنف منفرد اور جادوئی طرزِ تحریر کے حامل محترم جناب مختار مسعود انتقال فرما گئے ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. محمد تابش صدیقی

    ایف پی ایس سی کا حالیہ لیکچرار امتحان

    محمد وارث بھائی ہی کامیاب ہو سکیں گے۔ :P
  8. محمد تابش صدیقی

    بچوں کی باتیں

    جی، ہمارے ہاں بھی بچوں کا سارا خزانہ ان پلاسٹک کی گاڑیوں، گھوڑوں کے پیٹ کا ایندھن ہوتا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    میری شاعری

    جی۔ دونوں نظمیں معمولی کوشش سے پابندِ بحور ہو جائیں گی۔
  10. محمد تابش صدیقی

    عبادت بندگی کا ہی ایک ذریعہ ہے. صرف عبادت نہیں مگر عبادت "بھی" اس مفہوم میں شامل ہے.

    عبادت بندگی کا ہی ایک ذریعہ ہے. صرف عبادت نہیں مگر عبادت "بھی" اس مفہوم میں شامل ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی

    خزاں تو خود زندگی نہ ہونے کا استعارہ ہے. اسی طرح بہار زندگی کا. جو مفہوم آپ کے شعر کا بن رہا ہے وہ یہ کہ بہار میں زندگی بھی تمہارے آنےسے ہے اور خزاں میں زندگی کا عدم وجود تمہارے جانے سے ہے. اس مفہوم میں کوئی مسئلہ نہیں مگر عمومی مضمون ہے. میری رائے تھی کہ محبوب کو ذرا اور سر چڑھایا جائے. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    اے وضاحت تہاڈی وضاحت تو پہلے آئی اے.

    اے وضاحت تہاڈی وضاحت تو پہلے آئی اے.
  13. محمد تابش صدیقی

    طریقہ تو اللہ نے بھی یہی بتایا ہے. پہلے ایاک نعبد پھر ایاک نستعین. :)

    طریقہ تو اللہ نے بھی یہی بتایا ہے. پہلے ایاک نعبد پھر ایاک نستعین. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    کبھی ان سے کہی تھی بات کوئی - مگر اب تک وضاحت کر رہا ہوں - عباس تابش

    کبھی ان سے کہی تھی بات کوئی - مگر اب تک وضاحت کر رہا ہوں - عباس تابش
  15. محمد تابش صدیقی

    شاعروں نے آج تک جھک ماری ہے.

    شاعروں نے آج تک جھک ماری ہے.
  16. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    جزاک اللہ موبائل پر ہونے اور ایک ہاتھ میں بیٹا ہونے کے باعث ایسا کیا. درست کر دیتا ہوں.
  17. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    مجھے افسوس ہے کہ آپ صرف ناجائز مدد کو ہی مدد سمجھتے ہیں. ورنہ پہلے آپ نے اپنی ایپس شئر کی تھیں تو سب نے حوصلہ افزائی کی تھی.
  18. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    کوئی خود کرتا ہے تو کرتا رہے. یہاں فورم پر شئر کرنا درست نہیں. فورم پر اس کی ترویج نہیں کی جا سکتی. کسی بھی کام میں جائز اور ناجائز دیکھنا تو اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا طے کردہ ہے. میں کچھ نہیں کر سکتا.
  19. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    آپ یہاں کسی سافٹ ویئر کا کریک بتانے کے بجائے، مختلف سافٹ ویئرز کو استعمال کرنے کا طریقہ بتا سکتے ہیں۔
  20. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    یہاں بہت سے لوگ مدد کر رہے ہیں۔ مدد جائز طریقوں سے بھی ہو سکتی ہے۔ چوری شدہ سافٹ ویئر بتانا اچھی مدد میں شمار نہیں ہوتا۔ :)
Top