نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یہ تبصرہ اس مزاج پر ہے جو قوم کا بن چکا ہے۔ عمومی طور پر ہی عدالتی نظام سے لوگوں کا اعتبار اٹھ...

    یہ تبصرہ اس مزاج پر ہے جو قوم کا بن چکا ہے۔ عمومی طور پر ہی عدالتی نظام سے لوگوں کا اعتبار اٹھ گیا ہے۔ اگر پہلے رونما ہونے والے ماب جسٹس کے واقعات پر سخت ایکشن لیا گیا ہوتا، تو یہ واقعہ رونما نہ ہوتا۔ مشال خان پر ایکشن کی تو بات ہی تب آتی، جب کسی نے اس کے خلاف کوئی مقدمہ درج کیا ہوتا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    بادیان کے پھول پنسار کی دوکان سے مل جاتے ہیں۔ کھانوں میں خوشبو کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ ہمارے گھر بریانی میں ڈالے جاتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام خوش آمدید۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مساعی کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔
  4. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح (مفاعیلن مفاعیلن فعولن)

    بہت عمدہ جناب۔ ڈھیروں داد۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    جی یہی سمجھ لیں۔ تنگ آ جانا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    بزرگوں سے سنا ہے کہ ہڈیاں مضبوط کرتا ہے۔ آج سے دو سال قبل اسی تاریخ کو میرا آپریشن ہوا تھا۔ تو گردن کھا کھا کر تھک گیا تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    میری بنائی ہوئی اپس

    مکالمہ میں پوچھ لیں۔ فورم پر ای میل، فون نمبر شئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    عشق فرمائیں، جوئے شیر کہاں سے لائیں؟

    بہت عمدہ راحیل بھائی۔ بہت سی داد۔
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  10. محمد تابش صدیقی

    ناحق یہ ظلم کرنا، انصاف کہہ پیارے - ہے کون سی جگہ کا؟ کس شہر کا؟ کہاں کا؟ - میر

    ناحق یہ ظلم کرنا، انصاف کہہ پیارے - ہے کون سی جگہ کا؟ کس شہر کا؟ کہاں کا؟ - میر
  11. محمد تابش صدیقی

    جی یہی مسئلہ ہے. کہ عدالتی نظام اور حکومت دونوں سے عوام کا اعتبار اٹھ چکا ہے. پہلے رونما ہونے...

    جی یہی مسئلہ ہے. کہ عدالتی نظام اور حکومت دونوں سے عوام کا اعتبار اٹھ چکا ہے. پہلے رونما ہونے والے اس طرح کے واقعات پر بھی کوئی فوری اقدامات نہ کیے گئے.
  12. محمد تابش صدیقی

    میں نے کہا کہ یہ قانون کی عملداری ہے؟ ماب جسٹس تک نوبت لاقانونیت کے سبب ہی پہنچی ہے.

    میں نے کہا کہ یہ قانون کی عملداری ہے؟ ماب جسٹس تک نوبت لاقانونیت کے سبب ہی پہنچی ہے.
  13. محمد تابش صدیقی

    مردان والا واقعہ افسوس ناک ہے. جب تک قانون کی عملداری عملاً ختم رہے گی، ایسے اندوہناک واقعات...

    مردان والا واقعہ افسوس ناک ہے. جب تک قانون کی عملداری عملاً ختم رہے گی، ایسے اندوہناک واقعات ہوتے رہیں گے.
  14. محمد تابش صدیقی

    فیس بک پر میسج کیا ہے. ابھی آنلائن نہیں ہیں. رابطہ نہیں ہو سکا. بدر الفاتح کے پاس فون نمبر ہے شاید

    فیس بک پر میسج کیا ہے. ابھی آنلائن نہیں ہیں. رابطہ نہیں ہو سکا. بدر الفاتح کے پاس فون نمبر ہے شاید
  15. محمد تابش صدیقی

    آخرِ کار تہِ خاک ہے مسکن سب کا - اہلِ دولت کو بلند آج مکاں کرنے دو - آتشؔ

    آخرِ کار تہِ خاک ہے مسکن سب کا - اہلِ دولت کو بلند آج مکاں کرنے دو - آتشؔ
  16. محمد تابش صدیقی

    میری بنائی ہوئی اپس

    جب بھی کسی نظم کے چلتے ہوئے بیک بٹن دباتے ہیں، ایپ کریش ہو کر ریسٹارٹ ہو جاتی ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    میری بنائی ہوئی اپس

    آپ نے ایپلیکیشن کو کس کس ورژن پر ٹیسٹ کیا ہے؟
  18. محمد تابش صدیقی

    میری بنائی ہوئی اپس

    میرے پاس ایل جی جی 5 ہے اور مارشملو (6.0) اینڈرائڈ ہے.
Top