نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اتنا امپریس ہونے کی ضرورت نہیں، اب لکھنؤ والے بھی لکھنؤ والے نہیں رہے۔

    اتنا امپریس ہونے کی ضرورت نہیں، اب لکھنؤ والے بھی لکھنؤ والے نہیں رہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    کچھ Crack Versionسافٹ وئیر

    پیارے بھائی ایک دفعہ فورم کے تمام قوائد و ضوابط پڑھ لیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: تڑپ تڑپ نہ رہی، پیاس تشنگی نہ رہی

    بہت عمدہ غزل ہے اب نیم استاد بلکہ عطائی استاد کو ٹیگ کیا ہے تو بھگتو. بہاریں تو ویسے ہی کھلکھلاتی ہیں. اور خزاں میں ویسے ہی زندگی نہیں ہوتی. اس کا الٹ کہیں تو شعر میں جان پڑے گی. مقَیَّد کا تلفظ شاید غلط باندھا ہے.
  4. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    گوگل پر anise سرچ کریں تو بادیان ہی ملتا ہے.
  5. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    مجھے تو یہی لگا ہے کہ سونف کی ہی مختلف اقسام ہیں.
  6. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    یہاں بھی سونف کو بادیان اور anise seed کہا گیا ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    بہرحال اس بادیان کے خشک پھول گھر میں موجود ہیں اور خوشبو سونف سے ملتی جلتی ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    خوشبو کے لیے ڈالتے ہیں. اچھی خوشبو ہے. ہماری طرف بریانی میں ڈالا جاتا ہے.
  9. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    وہ اس لیے نہیں لگ رہا کہ تصویر میں خشک کیا ہوا پھول ہے
  10. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    ابھی ابھی ذاتی تحقیق سے ثابت ہوا کہ سونف، بادیان کے بیج کو کہتے ہیں. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    اس کا بیج سونف سے ملتا جلتا ضرور ہے. لیکن سونف نہیں ہے. لغت میں غلط درج ہے. کسی بھی پنسار کی دوکان سے دستیاب ہو جائے گا.
  12. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    یہاں سے. یہاں ہر نظم الگ ای ٹی ایم ایل فائل میں ہے. میں نے httrack سے ویب سائٹ ڈاؤنلوڈ کی. اور ہر فائل سے ایچ ٹی ایم ایل ریموو کر کے ٹیکسٹ حاصل کر لیا.
  13. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    ٹیکسٹ اقبال اکیڈمی کی سائٹ سے لیا. اور سب سے زیادہ ہیلپ چچا گوگل کے ذریعہ انکل سٹیک اوور فلو نے کی. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    جزاک اللہ جی یہ اینڈرائڈ اسٹوڈیو میں بنایا ہے. میں نے ایک دوست کے کریڈٹ کارڈ سے پیمنٹ کی تھی.
  15. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    خان صاحب کو گردن ناپنا آتی ہے، پکانا نہیں.
  16. محمد تابش صدیقی

    م س ایکسس کی فائل سے ایگزی فائل کنورٹر

    دراصل خلیل بھائی نے بچوں کے لیے نظمیں لکھی ہیں. کچھ انگریزی نظموں کا منظوم اردو ترجمہ بھی کیا ہے. ان کی خواہش ہے کہ آپ ان کی نظموں پر ایک ایپ بنا دیں. :)
  17. محمد تابش صدیقی

    Hacking کیسے کی جاتی ہے ؟

    ہیکنگ سے بچنے کے لیے بھی ہیکنگ سیکھنا جائز ہے.
  18. محمد تابش صدیقی

    ورڈ فائل سے نمبر کیسے مٹائیں؟

    آپ کا ہی پراکسی اکاؤنٹ تو نہیں تھا. :sneaky:
  19. محمد تابش صدیقی

    بکرے کی گردن کیسے پکائیں؟

    یہ بادیان کے بیج کو کہتے ہیں. بادیان کو نہیں.
Top