السلام علیکم ، لائبریری میں خوش آمدید ! بہت خوشی ہوئی لائبریری میں دیکھ کر اور خاص طور پر پروف ریڈنگ کے حوالے سے ۔ میرا دل ہے کہ ایک بہت حد تک خود کار سیٹ اپ ہو لائبریری کے لیے جہاں اگر کوئی نئے رکن محفل اگر پہلی بار لاگ ان ہوتے ہی لائبریری کے لیے کام کرنا چاہیں تو انھیں کام کے لیے انتظار نہ...