مقدس کی رخصتی تو خوشی کی بات ہے ، بیسٹ ٹو مقدس !
موڈ اس لیے خراب ہوا کہ حمزہ کا کوئز مقابلہ تھا آج ، حمزہ لوگ کی ٹیم میں ایک بچے نے اچھی تیاری نہیں کی تھی تو اس نے ایک جواب غلط دے دیا اور ان کی ٹیم کی فرسٹ پوزیشن چلی گئی ۔ حمزہ کو اتنے دنوں سے تیاری کروائی ہوئی تھی اور حمزہ کو اس سوال کا...