نہیں معلوم کہ آپ کے اس بیان کے پس منظر میں سنجیدگی ہے یا پھر آپ نے اس بار بھی محض وقت گزاری کے لیے یہ دھاگہ کھول دیا ہے ۔ اگر آپ نے وقت گزاری کے بجائے سنجیدگی سے لکھا ہے تو بہت معذرت کے ساتھ ، شاید آپ کے لیے معافی کا مفہوم واضح نہیں یا پھر آپ اسے جان بوجھ کر نظر انداز کر رہے ہیں ۔ کسی ایک فرد...