نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟ کیسی ہیں عائشہ ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    بس ایسے ہی ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ڈانٹ کے انتظار میں کیوں ناعمہ ؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    کچھ کچھ انٹرویو کہہ سکتی ہیں :) اردو کی ایک مستند لغت "نسیم اللغات" ہے ۔ اس کے علاوہ کون سی ہیں ان کے لیے کنفرم کر کے بتا سکوں گی ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    میں بالکل ٹھیک ، آپ کیسی ہیں اور نور العین کے بارے میں بتائیں کچھ ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    امی کی ڈانٹ ہوئی تو پھر !
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ناعمہ بھئی میرا ہفتہ گفتگو اختتام پذیر ہے ، آپ کے کمپیوٹر نے غلط وقت چنا ہے ڈسپلے نہ دینے کے لیے :(
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    کس کی (سے) ڈانٹ سن رہی ہیں بھئی ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 13

    پر کتنا توقف شمشاد بھائی ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    السلام علیکم عندلیب صاحبہ ، خیریت سے ہیں آپ ؟ ناعمہ آپ کیسی ہیں ؟ اچھا ہوا آپ آ گئیں ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    بھتیجا کمپنی کھیل لے تو پھر میں بھی کھیلوں :happy:
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    میں ٹھیک ہوں ۔ آج کا دن اچھا گزرا اور کل آف ہے تھینکس گاڈ !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    اور یہ کارن جو ہو گا تو یہ یقینا پاپ کارن نہیں ہو گا بلکہ عین ممکن ہے کہ کوئی گھٹنا ہو گی ، ویسے یہ گھٹنائیں کیا بلا ہوتی ہیں نیشنل جیوگرافک پہ سن سن کے لگتا تھا کہ کسی کے گھٹنے کی بات ہو رہی ہے ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    راوی کے بیان کے مطابق آپ کا نام رشوت کیس میں بھی سامنے آ رہا تھا ، اب آپ کرپشن کو بھی فروغ دے رہے ہیں !!!!!!!!!!! :raisedeyebrow:
  16. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ ٹورنامنٹ

    آذی صاب کی ایک باری ہو چکی !
  17. سیدہ شگفتہ

    خواہشات کا ستیاناس

    سعود بھائی ، بس دعا کی ہمت تو ہو جاتی ہے لیکن اس کا ستیاناس کرنے کی ہمت نہیں ہوتی ۔
  18. سیدہ شگفتہ

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    مجھے صحیح سے معلوم نہیں ۔ چند دنوں تک اس بارے میں بتا سکوں گی ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    مکمل کودک کہانی : مونچھ کا بال

    ٹائپنگ مکمل ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    خواہشات کا ستیاناس

    شمشاد بھائی ، ٹورنامنٹ جیت جائیں ۔
Top