نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں بھی ٹھیک ہوں عائشہ، اللہ کا شکر ۔ اس وقت نیند سے برا حال ہے ابو کا انتظار کر رہی ہوں سونے سے پہلے اور لگ رہا ہے کہ یہیں نیند نہ آجائے ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔ آپ کیسی ہیں ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    کیا حال عائشہ ، آج آپ کا دن مختلف گزرا کالج میں !
  4. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    شمشاد بھائی ، آپ دوبارہ اسکور بڑھا لیں :happy:
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم ، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    نہیں ، جیب بھی ہماری ہی تھی :(
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ترمیم پلیز ۔ ۔ ۔ وہ جو چاکلیٹ ہو گی وہ بھی میرے پرس سے نکالی گئی ہو گی !
  9. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    کل پرسوں ؟ کیا ایک ٹورنامنٹ کھیلا جا سکتا ہے پہلے ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    میرا نام خفیہ ایک جگہ لکھا ہوا ہو گا سعود بھائی :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    نہیں ، آپ کوشش کر سکتے ہیں :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    آج میں سب بھتیجا پارٹی کو وارننگ دی ہے کہ کہنا نہ مانا تو دوستی کمزور ہو جائے گی !
  13. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    میں حمزہ کو بھی بتا دیا ہے کہ بیٹا کھیل لو جتنا کھیلنا ہے آرکیڈ جانے والا ہے !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہم نے تاج حاصل کر لیا ہے آرکیڈ پر نئے کھیل میں :happy:
  15. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    وہ کیسے سعود بھائی ؟
  16. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    محمد صابر بھائی ، نیا تاج لے کے دکھائیں ذرا :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    زبردست ، یہ تو واقعی شامل ہو گیا ۔ میں کھیلا ہے ابھی اور تاج بھی حاصل کر لیا ہے :happy: تھینکس نبیل بھائی ، مجھے اتنی خوشی ہوئی سچ میں !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں ٹھیک اور مزے میں اللہ کا شکر ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top