ہمیں بلاوہ آ گیا ہے ناشتہ لگ چکا ہے ہم چلے ناشتہ کرنے :happy: ویسے صبح سویرے ابو کے ساتھ چائے بسکٹ کا ہلکا ناشتہ کر لیا تھا :party: آج ابو کو بھی جانا ہے ۔
شمشاد بھائی ، ولی عہد وہی ہوتا ہے ناں جس نے بادشاہ بننا ہو تو یہ 81 سال تک ولی عہد ہی تھے۔ ۔ ۔تو پھر یہ بادشاہ کیا اگلے جہان میں بننا تھا انھوں نے !!!!!!!!!!!!