بہت بھاری تھا بیگ ؟ اپنا خیال رکھا کریں ۔
میں سو رہی تھی ابو کا فون آیا تو اب خوشی سے نیند بھاگ گئی ہے امی اور ابو اسی ہفتہ واپس پہنچ رہے ہیں :)
دونوں بھابھی لوگ کوئی انڈیا کا ڈرامہ دیکھ رہی تھیں اور ایسے ڈرامے دیکھنا مجھے کسی سزا سے کم نہیں لگتا تو میں سوچا کچھ اور کیا جائے ۔