ویسے تو سائنس کا لفظ دیکھ کر ہی تحریر سے دور بھاگ جاتا ہوں۔ مگر آپ کا نام ساتھ لکھا تھا تو سوچا پڑھ ہی لوں۔
حضور جانا کراچی ہے اور پشاور والی ٹرین پر بیٹھ گئے ہیں۔ :)
ایک طرف لوگ سائنس کو اسلام سے ثابت کرنے پر جزبز ہوتے ہیں اور آپ اخلاقیات کو سائنس کے پیمانوں میں تول رہے ہیں۔ ہر طرف سے مار ہی...