ماشاء اللہ بہت زبردست کام کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ عظیم بھائی اور ان کے معاونین کو اس کارِ خیر پر جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین
ابن سعید بھائی سے التماس ہے کہ اگر ممکن ہو سکے تو اردو ویب ٹولز میں ان روابط کو شامل کر دیجیے۔
اور اردو ویب ٹولز کا ربط بھی فورم کی مینو بار میں شامل کر دیجیے۔ جزاک اللہ۔ :)
آپ کی توجہ اور تجاویز میرے لیے بہت اہم ہیں. اس پر بھی غور کرتا ہوں. کہ کیا مناسب متبادل لا سکتا ہوں. مئے دنیا پر مطمئن نہیں ہو پا رہا. سوچتا ہوں. :)
آپ لوگوں کی رہنمائی سے ہی ان شاء اللہ نکھار آئے گا.
جزاک اللہ