نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بیتے پل ..

    آہ۔ کتنے ہی بیتے لمحات نگاہوں میں گھوم گئے۔ ہر دوسرے منظر کا اقتباس لے کر یہ کہہ سکتا ہوں کہ ایسا ہمارے گھر بھی ہوتا تھا۔ تحریر میں تو ایسا کچھ نہیں، مگر پتہ نہیں کیوں؟ آنکھوں میں نمی آ گئی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ‪‬ پاکستان کی سیر

    کیا بات ہے پاکستان کی۔ آج کل کہاں ہوتا ہے؟
  3. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  4. محمد تابش صدیقی

    ربا سچیا - فیضؔ

    کچھ کچھ انور مسعود کا سٹائل لگا۔ بہت عمدہ راحیل بھائی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    محسن نقوی غزل: فصلِ خرد ہے، رنگِ چمن دیکھتے چلو

    فصلِ خرد ہے، رنگِ چمن دیکھتے چلو پھر اہتمامِ دار و رسن دیکھتے چلو دلچسپ واقعہ ہے کہ صحرا کی دھوپ میں ذروں کا جل رہا ہے بدن دیکھتے چلو تنقید مت کروکہ زمانہ خراب ہے چپ چاپ دوستوں کے چلن دیکھتے چلو محسنؔ شبِ سیاہ بھی اوڑھے ہوئے ہے آج شفاف چاندنی کا کفن دیکھتے چلو ٭٭٭ محسن نقوی
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک ہی جملہ اگر شرطِ ثنا ہو تو کہوں - مبتدا سرورِ کونین، ہے کونین خبر - نظر لکھنوی

    ایک ہی جملہ اگر شرطِ ثنا ہو تو کہوں - مبتدا سرورِ کونین، ہے کونین خبر - نظر لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: آمنہ بی کا پسر، راج کنور، لختِ جگر ٭ نظرؔ لکھنوی

    آمنہ بی کا پسر، راج کنور، لختِ جگر ہے شہنشاہِ زمن، ختمِ رسل، فخرِ بشر چاک رکھے شبِ یلدا کا جگر تا بہ سحر بزمِ عالم میں سجی ایسی کہاں شمعِ دِگر دوپہر، چار پہر، بلکہ ہے سچ آٹھ پہر ہر جگہ صلِّ علیٰ تذکرۂ خیرِ بشر رزم گاہِ حق و باطل میں وہ ہے شیرِ ببر ایک آئے نہ مقابل جو چلے تیغِ دو سر ڈال دیں...
  8. محمد تابش صدیقی

    محسن نقوی غزل: ذہن میں صورتِ گماں ٹھہری

    ذہن میں صورتِ گماں ٹھہری وہ نظر اس طرح کہاں ٹھہری؟ ہم نے جوبے خودی میں کہہ ڈالی بات وہ زیبِ داستاں ٹھہری پھول مانگو تو زخم دیتے ہیں اب یہی رسمِ دوستاں ٹھہری چاند کو دیکھ کر وہ یاد آئے چاندنی میری رازداں ٹھہری خواہشوں میں بکھر گئی محسنؔ دوستی جنسِ رائیگاں ٹھہری ٭٭٭ محسن نقوی
  9. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی، تذکرہ ہی کافی ہے۔ :p
  10. محمد تابش صدیقی

    جگر ساقی کی ہر نگاہ پہ بل کھا کے پی گيا - جگر مراد آبادی

    ویسے یہ اور اس زمین میں ساغر کی غزل، دونوں ہی کمال ہیں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ناز خیالوی ""کرتے تو ہو اس کو نظر انداز عزیزو "" نازؔ خیالوی

    بہت خوب اس مصرع میں کچھ کمی لگ رہی ہے۔ ذرا تصدیق کر لیں۔ جزاک اللہ
  12. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    اس حوالے کے مطابق تو بنیادی طور پر انڈیا سے ہی ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    انڈیا میں بھی مشہور ہے ویسے۔ چھوٹے سائز میں ہوتا ہے اور بہت شیریں۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    آم کی ایک قسم ہے۔ چند بہترین قسموں میں سے ایک
  15. محمد تابش صدیقی

    محمداحمد بھائی...

    محمداحمد بھائی http://www.urduweb.org/mehfil/members/%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF.15253/#profile-post-35826
  16. محمد تابش صدیقی

    آمین

    آمین
  17. محمد تابش صدیقی

    ماں کی دعا

    اچھے خیالات ہیں۔ بحر و اوزان میں مسئلہ ہے۔ مناسب ہو گا کہ اساتذہ کی رہنمائی حاصل کر لیں۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    پھر اپنے آپ سے میں مجبور ہوگیا ہوں

    آموں کا منتظر ہوں، امچور ہو گیا ہوں
  19. محمد تابش صدیقی

    پھر کوئی آسرا نہ ہو جائے دل جگر سے جدا نہ ہو جائے

    محمد ریحان قریشی محمد وارث راحیل فاروق
  20. محمد تابش صدیقی

    پھر کوئی آسرا نہ ہو جائے دل جگر سے جدا نہ ہو جائے

    پیارے بھائی اصلاح کے لیے پوسٹ کرنا ہو تو اصلاحِ سخن والے زمرہ میں پوسٹ کیجیے۔ :) دو مشورے "پہ " کو اگر دو حرفی باندھنا ہو تو مناسب ہے کہ "پر" استعمال کیا جائے۔ یہاں "میرا" ہونا چاہیے۔ باقی ان شاء اللہ اساتذہ دیکھ لیتے ہیں۔ :)
Top