نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    یوئیفا چمپئینز لیگ 17-2016

    لا لیگا ان شاء اللہ. :P
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان میں لوک میلوں کی واپسی

    یہ تو ہر سال لگتے ہی رہتے ہیں. بلکہ یہاں اسلام آباد لوک ورثہ میں سال بھر مختلف اوقات میں تقافتی میلے لگتے رہتے ہیں.
  3. محمد تابش صدیقی

    "طلب کا چھن جانا"

    اپنے اولین مراسلے کے نیچے رپورٹ کے بٹن پر کلک کریں. اور زمرہ تبدیل کرنے کی درخواست کر دیں. انتظامیہ تبدیل کر دے گی. :)
  4. محمد تابش صدیقی

    ظہیر عباس ورک سے کسی کا رابطہ ہو پایا ہے؟ صحت کی شدید خرابی کی اطلاع دی تھی. اللہ تعالیٰ اپنی...

    ظہیر عباس ورک سے کسی کا رابطہ ہو پایا ہے؟ صحت کی شدید خرابی کی اطلاع دی تھی. اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے. آمین
  5. محمد تابش صدیقی

    دور ادوار.

    ماشاء اللہ خوب رہا یہ ماضی و حال کے مابین مکالمہ. اپنے تمام تر فوائد کے ساتھ یہ بہرحال ٹیکنالوجی کا ایک بڑا نقصان ہے کہ ہم قدرتی ماحول سے دور ہو کر مصنوعی ماحول کے عادی ہو چکے ہیں. اور جہاں رابطے آسان ہوئے ہیں وہاں تعلق کمزور ہو گئے ہیں. اقبال کا شہرہ آفاق شعر، جبکہ اس وقت ٹیکنالوجی آج سے بہت...
  6. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی چمن پہ دام پہ درویش مسکراتا ہے

    بہت عمدہ انتخاب. شفق جہاں جہاں زیرِ اضافت آئے اسے لکھنا بہتر ہوتا ہے. پڑھنے والے کو آسانی رہتی ہے. :)
  7. محمد تابش صدیقی

    محبت کے رمز

    اس بات سے مکمل متفق ہوں. بلکہ یہی بات سمجھائی ہے عظیم بھائی کو. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    کوشش سے نہیں آتی۔ بغیر کوشش کے آئے تب نظر آتی ہے۔ ؛)

    کوشش سے نہیں آتی۔ بغیر کوشش کے آئے تب نظر آتی ہے۔ ؛)
  9. محمد تابش صدیقی

    دور ادوار.

    لمبی تحریر دفتر میں توجہ سے پڑھنا مشکل ہے۔ ان شاء اللہ گھر جا کر دیکھتا ہوں۔ :) توجہ دلانے کا شکریہ۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    دونوں ہی مفکرِ محفل بننے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ :)

    دونوں ہی مفکرِ محفل بننے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    ساغر صدیقی جگر کے زخم جاگے ایک شامِ نو بہار آئی

    بہت خوب انتخاب مد کی جگہ ہمزہ استعمال کر لیجیے نہ جانے تیری گلیوں سے فضائے مشکبار آئی شگوفے مُسکرائے اِک صدائے کیف بار آئی سُنو اے رہنماؤ! اک نویدِ لالہ زار آئی تمناؤں کے گلزاروں میں اک صوتِ ہزار آئی شگفتہ کِس قدر مجموعۂ اشعارِ ساغرؔ ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    اب محفل کے شعراء خاموش ہو جائیں گے تو نثر نگار ہی محبت کو زیرِ بحث لائیں گے۔ :)

    اب محفل کے شعراء خاموش ہو جائیں گے تو نثر نگار ہی محبت کو زیرِ بحث لائیں گے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    محبت کے رمز

    عظیم بھائی وضاحت وہاں چاہیے ہوتی ہے جہاں لوگ آپ کو نہیں پہچانتے یا بات مبہم انداز میں کی گئی ہوتی ہے. یہاں بات مبہم نہیں ہے. کوئی بھی پڑھنے والا با آسانی اصل بات تک پہنچ جائے گا. غلط مطلب تو بہت واضح بات کا بھی نکالا جا سکتا ہے. حد سے زیادہ وضاحت سے بات پر توجہ کے بجائے وضاحت زیرِ بحث آ جاتی ہے. :)
  14. محمد تابش صدیقی

    محبت کے رمز

    میرے الفاظ میں کچھ غلط نہیں ہے. اور غلط سمجھنے والے کا ذمہ دار میں نہیں. آپ کی بات درست سمت میں ہے. اس لیے پسند کی. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    محبت کے رمز

    ویسے "لوگ کیا کہیں گے" والی بیماری سے کافی حد تک دور ہوں. لوگوں کی بات سنتا ہوں. کہیں کوئی درست توجہ ہو تو شکریہ کے ساتھ قبول کرتا ہوں. ورنہ اگنور کر کے آگے بڑھ جاتا ہوں. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید
  17. محمد تابش صدیقی

    محبت کے رمز

    معاشرہ محبتوں کے دم سے قائم ہے. :)
  18. محمد تابش صدیقی

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    ذات کی حد تک تو بات یہاں تک ٹھیک ہے. لیکن اٹھایا گیا سوال ان اخلاقی مسائل کے دنیا سے ختم ہونے کے حوالے سے ہے. اس پر بھی اپنے اپنے حلقۂ اثر تک کوشش کرنا ہماری ذمہ داری ہے.
  19. محمد تابش صدیقی

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    سافٹ ویئر کی ذمہ داری آج کل محمد عظیم الدین بھائی کے پاس ہے. ہنگامی طور پر بنا دیتے ہیں. ریسپانس ٹائم کلوز ٹو زیرو سیکنڈ ہے. جذبہ آج کل عروج پر ہے.
  20. محمد تابش صدیقی

    کمالِ حسن سے ، حسنِ کمال سے گاہے - وہ دل کی مشکلیں آسان کر گیا ہے میاں - ناز خیالوی

    کمالِ حسن سے ، حسنِ کمال سے گاہے - وہ دل کی مشکلیں آسان کر گیا ہے میاں - ناز خیالوی
Top