نا تمام فہرستیں :happy:
چلیں میں رات کو سونے سے پہلے دیکھتی ہوں کہ فہرست کتنی مکمل یا نامکمل رہتی ہے ، کل رپورٹ کروں گی ۔
آپ بھی مشورہ دیں کوئی بہانے کا ۔ مجھے عین وقت پر ضمیر صاحب دھوکا دے کر سچ بولنے پر مجبور کر دیتے ہیں ۔
دعاؤں میں یاد رکھیں ایک تو یہ مدد کرنا ہے آپ نے ۔ اس کے علاوہ ایک دو...