نبیل بھائی نے تو اپنی عمر بہت پہلے یہاں فورم پر لکھی ہوئی ہے کہیں ۔ پہلے سے ہی معلوم ہے ۔
نبیل بھائی کو بوڑھا نہ سمجھ لیا جائے اس لیے میں لکھا کیونکہ مجھے لگتا ہے کہ انٹرنیٹ پر انداز گفتگو سے اندازے لگا کر کم عمر سمجھ لیا جاتا ہے یا طویل العمر !
جب لاہور جانا ہوا تھا تو میں نے تو نبیل بھائی...