نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت افسوسناک ۔ کتنا بڑا بچہ تھا ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    نو صفحات ت ت ت ت ت ت ت ت ت ، آج وقت نکال کے پورا دھاگہ پڑھنا ہے !
  3. سیدہ شگفتہ

    بسلامت روی ۔ ۔ ۔ سعود بھائی کے لیے ۔ ۔

    السلام علیکم ، تمام سفر بخیر گزرا سعود ابن سعید بھائی ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    السلام علیکم ، صبح بخیر
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    تھینکس ناعمہ ، ابو کی طبیعت اچھی ہے اللہ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    آمین ۔ بہت شکریہ مغل بھائی ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    بہت شکریہ ، میں ابو سے ضرور شیئر کروں گی ۔ ابو اپنی تکلیف ظاہر ہی نہیں کرتے ، کہتے ہیں میں بالکل ٹھیک ہوں ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شکریہ فہیم ، ابو کی طبیعت بہت بہتر ہے اللہ کا شکر ہے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    جی بالکل ، دل تو یہی چاہتا ہے کہ پلک جھپکتے میں سب تکلیف ختم ہو جائے ۔
  11. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ایک گاڑی نے ہٹ کیا ۔ سر پر زخم گہرا لگا ہے ابھی اسٹچز نہیں کھلے ۔ بازو ، کندھوں ، پاؤں پر زخم اب بہت بہتر ہیں اللہ کا شکر ہے ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی کا اوتار اچھا ہے ناں ۔ بھتیجا پارٹی بھی ضرور رکتی ہے شاہین دیکھنے کے لیے !
  13. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    شمشاد بھائی ، یہ آپ کا عقاب میری بھی جان کو آتا ہے ، بس بھتیجا پارٹی میں چھوٹی فوجوں نے ضرور یہاں اس اوتار پر رکوانا ہوتا ہے مجھے کہ اسی کو دیکھنا ہے ! دو تین چار پانچ منٹس تو لے ہی لیتا ہے یہ آپ کا عقاب !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اتنا لمبا انتظار کریں گی مقدس ، پارسل منگوا لیں ( بس یہ ذکر مت کیجیے گا کسی سے کہ یہ زریں مشورہ میں نے دیا ہے۔)
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    تفصیل پلیز
  16. سیدہ شگفتہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    م۔م۔مغل بھائی ، یہ ڈونیٹ کر دیں ناں سب خون ۔ اور غزل ناز غزل صاحبہ کے لیے کارڈ ڈیزائن کریں ۔
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔67

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    نہیں میں نہیں جا سکوں گی ۔ کیا آپ کا جانا ہوا ہے ؟ میں بھیا سے کہا ہے کم از کم مجھے کتب لا دیں...

    نہیں میں نہیں جا سکوں گی ۔ کیا آپ کا جانا ہوا ہے ؟ میں بھیا سے کہا ہے کم از کم مجھے کتب لا دیں وہاں سے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    لاپرواہی کا نتیجہ !!!

    لاپرواہی کا نتیجہ !!!
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top