:happy: :happy:
بس ٹھیک ہے اب میں بہنوں کو بھی یہی دکھا دینا ہے !
آپ خود سوئیٹ ہیں مقدس ، اسی خوشی میں آپ کو ایک ٹپ دیتی ہوں ۔ جب میں بہت خوش ہوتی ہوں یا اگر دل اچھا نہیں ہوتا تو میں معمول کے علاوہ کچھ ایکٹرا اسکین کرتی ہوں لائبریری کے لیے یا کوئی ایسا کام جس سے میرا ذاتی فائدہ نہ ہو ۔ آپ...