السلام علیکم
جی ہاں ، یہ دراصل بچوں کا رسالہ ہے "ماہنامہ سنترہ" ۔ کراچی سے شایع ہوتا ہے ۔ زیادہ عرصہ نہیں ہوا اس ماہنامہ کو ۔ مجھے اس کا علم 2007 میں ہوا تھا تب یہ رسالہ مارکیٹ میں دستیاب نہیں تھا بلکہ اس کی اشاعت محدود تھی تاہم اب یہ رسالہ مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے ۔نونہال ، تعلیم وتربیت ،...