نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    واہ. بہت عمدہ. استاد کی غزل پر دو دو اساتذۂ تحریف نے ہاتھ صاف کیا. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک ہی بندہ ہے غالباً
  3. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پہلے لکھنے لگا تھا کہ محسن بھائی کی ٹویٹس کی الگ لڑی بنائی جا سکتی ہے. پھر یاد آیا کہ موجود ہے
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    محسن بھائی کی تو غالباً ایک الگ لڑی موجود بھی ہے. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

  6. محمد تابش صدیقی

    زبان اردو سے سوال

    راحیل فاروق سید عاطف علی محمد خلیل الرحمٰن
  7. محمد تابش صدیقی

    عدم آگہی میں اک خلا موجود ہے : عبد الحمید عدم

    آج کل فیس بک پر میری suggested list میں آ رہے ہیں. :)
  8. محمد تابش صدیقی

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    کل پہلا باب ہی پڑھ سکا ہوں. لیکن تحریر کہتی ہے کہ وقت نکال کر ایک نشست میں پڑھا جائے. ان شاء اللہ جلد.
  9. محمد تابش صدیقی

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    کیوں محض نماز و تلاوتِ قرآن. تفسیر کے لیے بھی وقت نکالا جائے. سیرت پر کتب پڑھی جائیں. کچھ سورتیں حفظ کر لی جائیں. یہ تو خالص دینی وقت ہو گیا. اس کے علاوہ بہت سی مثبت سرگرمیاں اختیار کی جا سکتی ہیں. کچھ تخلیقی کام ہو جائے. کچھ گھر کے کام نبٹا لیے جائیں. وغیرہ وغیرہ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    ہمارے گھر کبھی ٹی وی نہیں رہا. اور دن بھی الحمد للہ سکون سے گزر جاتا ہے. :) سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ سے پہلے بھی اچھا گزرتا تھا. :)
  11. محمد تابش صدیقی

    پیروڈی: تشنگی بھی سراب ہے شاید

    ارے میں نے اس پر داد ہی نہیں دی. بہت خوب. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    یہاں بھی اگر قوم بائیکاٹ والا رویہ اپنا لے تو یہ شوز اپنی موت آپ مر جائیں. یہ چلتے ہی ویورشپ پر ہیں.
  13. محمد تابش صدیقی

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    آپ نے اس کمنٹ سے یاد دلا دیا کہ یہ کتاب کب سے پڑھنے کے لیے قریبی شیلف میں رکھی ہوئی ہے.
  14. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    شکریہ خلیل بھائی. اسی لیے "کرنے کے کام" پر توجہ دلائی ہے. :)
  15. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    ملا جلا رجحان نظر آیا ہے. یہاں اسلام آباد کا ایک مین بازار کھنہ پل کل کافی پرہجوم تھا. اور بہت جگہوں پر ویرانی کی کیفیت بھی نظر آئی. ریٹس کم ہونے کا تو میڈیا اور سوشل میڈیا سے ہی پتہ چلا ہے. خود پوچھنے کا اتفاق نہیں ہوا. :)
  16. محمد تابش صدیقی

    پراسرار چور قسط نمبر 3 ،4

    اچھے والے نہیں پڑھتے تھے.
  17. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گرم دودھ میں ڈال کر
  18. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دیسی گھی والی روٹی، آلو گوشت، دہی، پھینی، چائے الحمد للہ
Top