نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    احمد شہزاد کا ون ڈے سٹرائیک ریٹ اظہر سے کم ہے. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    لو جی. جو کچھ ڈھنگ سے کھیل رہا تھا وہ رن آؤٹ
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    اب شاید ملک اور حفیظ کچھ دیر بور کریں.
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    حفیظ بھائی مولٹی فوم کے سپانسر بنے ہوئے ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    اب تو مصباح کی جھلک محسوس ہو رہی ہے. دوسرے اینڈ سے وکٹیں گرتی دیکھ رہا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    ایک اور خبر کے مطابق اظہر علی کا سٹرائیک ریٹ سو کراس کر کے واپس آیا ہے.
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری: کھجور، آلو چنے کی چاٹ، شکر پارے، فروٹ چاٹ، شربتِ بادام کھانا: ارہر کی دال، چاول، آلو کی قتلیاں زیرے میں.
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    کیلکولیٹ کرنے لگا تھا، کیلکولیٹر جواب دے گیا.
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    وہاب ریاض 87 (52) کوہلی 81( 68 ) بڑا کھلاڑی کون؟
  10. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    چپمئنز ٹرافی کا مہنگا ترین باؤلر وہاب ریاض. رنز کھانے کے اعتبار سے.
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    ڈک ورتھ لیوئس کی مہربانی سے ہدف 325 تک پہنچ گیا ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    5 اوورز میں 77 پاکستان میں روزہ کھلنے کے ساتھ ہی باؤلرز بھی کھل گئے
  13. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ بھارت: چیمپئنزٹرافی،چوتھا میچ

    چھکوں کی بارش کے ساتھ بارش شروع
Top