نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بس ہو کی جگہ کو کر دیں. :)
  2. محمد تابش صدیقی

    "جو کچھ حلال و طیّب رزق اللہ نے تم کو دیا ہے اسے کھاؤ پیو اور اس خدا کی نافرمانی سے بچتے رہو جس...

    "جو کچھ حلال و طیّب رزق اللہ نے تم کو دیا ہے اسے کھاؤ پیو اور اس خدا کی نافرمانی سے بچتے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو۔"
  3. محمد تابش صدیقی

    وَ کُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ حَلٰلًا طَیِّبًا ۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ...

    وَ کُلُوۡا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللّٰہُ حَلٰلًا طَیِّبًا ۪ وَّ اتَّقُوا اللّٰہَ الَّذِیۡۤ اَنۡتُمۡ بِہٖ مُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۸۸﴾ سورة المائدہ
  4. محمد تابش صدیقی

    پراسرار چور آخری قسط

    بہت خوب. ان شاء اللہ وقت کے ساتھ ساتھ تحریر میں نکھار آتا جائے گا. :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،دوسرامیچ

    حالات سے لگ رہا ہے کہ میچ کیویز کے نام رہے گا.
  6. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اچھا پپیتے کو کہا.
  7. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    گل گلے کو تو گل گلے ہی کہتے ہیں دوسرا نہیں معلوم
  8. محمد تابش صدیقی

    پراسرار چور قسط نمبر 5،6

    بہت خوب. چور کہیں قریب ہی معلوم ہوتا ہے
  9. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،دوسرامیچ

    آسٹریلیا نے 33 اوورز میں 235 رنز بنانے ہیں.
  10. محمد تابش صدیقی

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    افطاری میں کھجور، کالے چنے کی چاٹ، فروٹ چاٹ، روح افزاء کھانے میں آلو گوشت
  11. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    آج بہت سی جگہوں پر ریٹ گرنے کی اطلاعات ہیں. :)
  12. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    بہت شکریہ احمد بھائی. سوشل میڈیا کی بدولت ہم اب احتجاج بھی وہی پسند کرتے ہیں کہ جس میں گھر سے نہ نکلنا پڑے. مقصد ہرگز اس احتجاج کی اہمیت کم کرنا نہیں، مگر ایک احساس بیان کرنا ہے. :)
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف مرزا اسداللہ خاں غالب

    اردو محفل میں خوش آمدید
  14. محمد تابش صدیقی

    نصراللہ شجیع کے لیے تمغہ شجاعت

    آہ نصر اللہ شجیع شہید. نام بھی شجیع کام بھی شجیع میرا ایک کزن ان کا سٹوڈنٹ تھا. اور اس تفریحی دورہ میں ان کےساتھ تھا. :(
  15. محمد تابش صدیقی

    آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ:چیمپئنزٹرافی،دوسرامیچ

    امید ہے کہ اچھا میچ دیکھنے کو ملے گا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    حالی غزل: بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ

    بڑھاؤ نہ آپس میں ملت زیادہ مبادا کہ ہوجائے نفرت زیادہ تکلف علامت ہے بیگانگی کی نہ ڈالو تکلف کی عادت زیادہ کرو دوستو پہلے آپ اپنی عزت جو چاہو کریں لوگ عزت زیادہ نکالو نہ رخنے نسب میں کسی کے نہیں اس سے کوئی رذالت زیادہ کرو علم سے اکتسابِ شرافت نجابت سے ہے یہ شرافت زیادہ فراغت سے دنیا میں دم...
  17. محمد تابش صدیقی

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    الطاف حسین حالی کے مشہور شعر کے مصرع پر تضمین (قطعہ)، پھلوں کے بائیکاٹ کے حوالے سے لٹیروں سے بچنے کا کر لو ارادہ خریدو نہ پھل تین دن، حل ہے سادہ لٹیری حکومت سے بھی جاں چھڑاؤ "مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ" ٭٭٭ محمد تابش صدیقی
  18. محمد تابش صدیقی

    نو بائیکاٹ......نظم

    یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے. اگر کامیاب ہوتا ہے تو اور بہت فرق پڑے گا.
  19. محمد تابش صدیقی

    نو بائیکاٹ......نظم

    تین دن بائیکاٹ کے بعد اگلے تین دن بھی دھیان کریں۔ فروٹ پچھلے تین دن کا ملنا ہے۔
Top