ٹیگ کرنے کے لیے @ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام آغاز سے لکھنا شروع کریں. جو نام ان حروف سے شروع ہوتے ہوں گے، ان کی ایک فہرست آ جائے گی. اس میں سے مذکورہ فرد کا نام سیلیکٹ کر لیں.
مثلاً اگر آپ نے مجھے ٹیگ کرنا ہے تو @ کے بعد بغیر سپیس دیے محمد تابش صدیقی لکھیں. جیسے جیسے...