مدد کی اپیل

muhammadali

معطل
کیا کوئی ہمیں بتا سکتا ہے اردو محفل میں ٹیک کیسے دیتے ہیں ، تصویریں ، ویڈیوں کیسے دیے سکتے ہیں پی سی سے دینے کا طریقہ بتائیں
 
ٹیگ کرنے کے لیے @ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام آغاز سے لکھنا شروع کریں. جو نام ان حروف سے شروع ہوتے ہوں گے، ان کی ایک فہرست آ جائے گی. اس میں سے مذکورہ فرد کا نام سیلیکٹ کر لیں.
مثلاً اگر آپ نے مجھے ٹیگ کرنا ہے تو @ کے بعد بغیر سپیس دیے محمد تابش صدیقی لکھیں. جیسے جیسے آپ لکھیں گے. نیچے آنے والی فہرست فلٹر ہوتی جائے گی. اس میں سے میرا نام سیلیکٹ کر لیں. لیکن اگر آپ @ کے بعد تابش لکھیں گے تو میرا نام فہرست میں نہیں آئے گا. نام شروع سے لکھنا ضروری ہے.
اردو نام ٹیگ کرنے کے لیے اردو زبان اور انگریزی نام ٹیگ کرنے کے لیے انگریزی زبان سیلیکٹ ہونا ضروری ہے.
 
ایک اور اہم بات یہ کہ پوسٹ پہلی دفعہ لکھتے وقت جس کو ٹیگ کیا ہو گا، اسے نوٹیفکیشن ملے گا. لیکن اگر پوسٹ پہلے لکھ کر پوسٹ کر دی ہے. اور بعد میں تدوین کر کے ٹیگ ایڈ کیا ہے تو ٹیگ تو ہو جائے گا مگر نوٹیفکیشن نہیں ملے گا.
 
تصویر ایڈ کرنے کے لیے، پہلے تصویر کسی بھی امیج اپلوڈنگ سائٹ پر اپلوڈ کریں. مثلاً فوٹو بکٹ یا پوسٹ امیج وغیرہ.
پھر وہاں سے شئر آپشنز میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کریں. اور یہاں کمنٹ باکس میں موجود ٹول بار میں امیج آئکون پر کلک کر کے پیسٹ کر دیں.
 
muhammadali

معطل
ٹیگ کرنے کے لیے @ لکھ کر بغیر سپیس دیے جس فرد کو ٹیگ کرنا ہے، اس کا نام آغاز سے لکھنا شروع کریں. جو نام ان حروف سے شروع ہوتے ہوں گے، ان کی ایک فہرست آ جائے گی. اس میں سے مذکورہ فرد کا نام سیلیکٹ کر لیں.
مثلاً اگر آپ نے مجھے ٹیگ کرنا ہے تو @ کے بعد بغیر سپیس دیے محمد تابش صدیقی لکھیں. جیسے جیسے آپ لکھیں گے. نیچے آنے والی فہرست فلٹر ہوتی جائے گی. اس میں سے میرا نام سیلیکٹ کر لیں. لیکن اگر آپ @ کے بعد تابش لکھیں گے تو میرا نام فہرست میں نہیں آئے گا. نام شروع سے لکھنا ضروری ہے.
اردو نام ٹیگ کرنے کے لیے اردو زبان اور انگریزی نام ٹیگ کرنے کے لیے انگریزی زبان سیلیکٹ ہونا ضروری ہے.
شکریہ بھائی جان
 
ویڈیو شئر کرنے کے لیے بھی پہلے کہیں اپلوڈ کریں. مثلاً یوٹیوب، فیس بک وغیرہ پر.
وہاں سے ویڈیو کا یو آر ایل کاپی کریں اور یہاں ٹول بار میں موجود ویڈیو کے آئکون پر کلک کریں اور لنک پیسٹ کر دیں.
 
muhammadali

معطل
تصویر ایڈ کرنے کے لیے، پہلے تصویر کسی بھی امیج اپلوڈنگ سائٹ پر اپلوڈ کریں. مثلاً فوٹو بکٹ یا پوسٹ امیج وغیرہ.
پھر وہاں سے شئر آپشنز میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کریں. اور یہاں کمنٹ باکس میں موجود ٹول بار میں امیج آئکون پر کلک کر کے پیسٹ کر دیں.
thank-you-flower.gif
 
پوسٹ امیج والا طریقہ آسان ہے
جی. لیکن اس میں ڈیفالٹ آپشن no expiration ہی رہنے دیں. تاکہ لنک مستقل رہے. ورنہ لنک معینہ مدت کے بعد ریموو ہو جائے گا. اور تصویر نظر آنا بند ہو جائے گی.
فیس بک سے بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ امیج اٹیچ تو ہو جاتی ہے مگر کچھ عرصہ بعد لنک ایکسپائر ہو جاتا ہے.
 
محمد تابش صدیقی سر ایک اجازت ہو تو ایک اور سوال پوچھ لیں یہ سرگوشی میں جو جملے لکھتے ہیں یہ کیا ہے ؟؟
سرگوشی لکھنے کے لیے ٹول بار میں ویڈیو والے آئکون کے بائیں جانب والے آئکون پر کلک کریں اور آپشنز میں سے سرگوشی سیلیکٹ کر لیں.
ڈائیلاگ باکس میں جو لکھیں گے وہ سرگوشی کے عنوان کے طور پر نظر آئے گا. نہ بھی لکھیں تو کوئی مسئلہ نہیں. ڈائیلاگ باکس میں جاری رکھیں پر کلک کریں. تو نیچے ٹیگ آ جائیں گے. جہاں کرسر ہو وہیں جو کچھ سرگوشی میں لکھنا ہو، وہ ٹائپ کریں اور پوسٹ کر دیں.
اس طرح
 
muhammadali

معطل
جی. لیکن اس میں ڈیفالٹ آپشن no expiration ہی رہنے دیں. تاکہ لنک مستقل رہے. ورنہ لنک معینہ مدت کے بعد ریموو ہو جائے گا. اور تصویر نظر آنا بند ہو جائے گی.
فیس بک سے بھی یہی مسئلہ ہوتا ہے کہ امیج اٹیچ تو ہو جاتی ہے مگر کچھ عرصہ بعد لنک ایکسپائر ہو جاتا ہے.
do not resize my image بھی لکھا ہےاس کا تو کوئی مسلہ نہیں ہوتا ؟
 
Top