بہتر ہوں اللہ کا شکر ۔ ناشتہ ہو چکا ہے ، کمرہ بھی سمیٹ لیا ہے اپنا ۔ لائبریری میں تلاش گمشدہ کا سلسلہ ہے ۔ دو دن بعد چھ کتب واپس کرنا ہیں ان کے اسکین کر کے ۔ لیکن لگتا ہے کہ دن دن سے زیادہ کی مہلت لینا پڑے گی کتب کی واپسی کے لیے ۔ کاش کہ لوگ اپنی کتب مجھ سے واپس نہ لیا کریں مجھے ہی دے دیا کریں...