نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    السلام علیکم ، کیسی طبیعت ہے غزل ناز غزل صاحبہ آپ کی ؟ اور یہ بھلا ہم سب کے ہوتے ہوئے آپ کی طبیعت خراب کیسے ہو سکتی ہے ؟ آپ جلدی سے ٹھیک ہو جائیں اور یہاں آئیں تاکہ آپ کو جرمانہ کیا جائے طبیعت خراب کرنے پر ! مغل بھائی اپڈیٹ کے لیے شکریہ ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سو فیصد متفق ۔
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سردی میں کپڑے دھونا کیسا لگتا ہے ؟ آج ہمارے گھر بھی بہت سے مہمان آ رہے ہیں ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    میں ٹھیک ہوں ، اللہ کا شکر ۔ آج کی صبح سے اب تک کیا مصروفیت رہی ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کل میں آپ کو میسج بھیجا تھا ناعمہ کے ہاتھ :happy:
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم ، کیسی ہیں عائشہ ؟ سوری مجھے ٹیگ کا پتہ نہیں چلا ، دوسری طرف مصروف ہوں ۔
  8. سیدہ شگفتہ

    متفرق روابط

    اردو ویب اسکین اکاؤنٹ انٹرنیٹ آرکائیو دیدہ ور (جریدہ) ڈیجیٹل لائبریری آف انڈیا یونیورسل لائبریری پی اے آر سی ذاتی / دیگر اسکین اکاؤنٹ
  9. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  10. سیدہ شگفتہ

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    کون سی کتب ، جو آپ نے خریدیں ؟ ان کتب کی تصاویر بھی پلیز
  11. سیدہ شگفتہ

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    تھینکس ۔ میں دل سے دعا کی آپ کے لیے ، تصویری روداد دیکھ کر اچھا لگ رہا ہے ، مجھے بہت دکھ تھا وہاں نہ جا سکنے کا ۔
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    سعود ابن سعید بھائی نیٹ کا مسئلہ ہے شاید یا نہیں معلوم کیا وجہ ، مکالمہ کا پیج نہیں کھلا وہاں لکھنا ہے ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    تاسف میرے بھائی کی صحت یابی کی لیے دعا۔

    اوہ ۔ آپ پریشان نہ ہوں نیلم ، اللہ تعالٰی اپنا کرم کرے ، آمین ۔ اپڈیٹ ضرور دیجیے گا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اچھا کیا مقدس میں اپلوڈ کر دوں گی حمزہ اور آذی نے بھی کہانیاں اسکین کی ہیں۔ آپ کا دن کیسا گزرا اور گز رہا ہے ؟ میں ٹھیک ہوں اور ابو کے ساتھ کمپیوٹر پر کام کر رہی تھی ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    اللہ کا شکر ، میں ٹھیک ہوں ۔ آپ کم کیوں آتی ہیں ملائکہ اور پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    میں ٹھیک ہوں زین بھائی ، اللہ کا شکر۔ سردی اگر وہاں کم ہے تو ہم یہاں مزید سکون سے رہیں گے یعنی :happy: میں آج سارا دن گرمیوں کا سمجھ کے ہی گزارا
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    کیا حال ملائکہ اور مقدس ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم سعود بھائی ، ابھی کافی منٹس سے یہاں خود ہی سائن آؤٹ ہو گیا تھا لیکن نام آنلائن فہرست میں نظر آ رہا تھا ؟ فریحہ کی طبیعت کیسی ہے اب؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    ناعمہ ، عائشہ کو سلام پہنچا دیں اور یہ کہ میں یاد کر رہی ہوں ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    السلام علیکم شمشاد بھائی
Top