محفل فورم پر آپ کی پہلی پوسٹ کون سی ہے؟
پہلی پوسٹ کا سراغ نہیں ملا ، بلکہ میری بہت سے پوسٹس اب موجود نہیں ہیں میں کسی روز نبیل بھائی، زیک بھائی اور سعود بھائی سے جھگڑا کرنا ہے اس بارے میں۔ (یہ بات میں گزشتہ دو تین سالوں سے سوچ رہی ہوں۔)
شاکر عزیز ( دوست ) نے اراکین کے تعارف کے سلسلے میں...