نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    مقدس ، کیا کر رہی ہیں اس وقت؟
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    خیریت سے ہیں زین بھائی ؟
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    خیریت ، کیا ہوا ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    بہتر ہوں ۔ آپ خیریت سے ہیں فہیم؟
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    پابندی کیوں مقدس ؟ ابھی بھی موبائل سے آنلائن ہیں کیا ؟
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    السلام علیکم
  7. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    مقدس ، آفس میں ہیں یا گھر ؟ میں کافی دیر سے آنلائن تھی ، ابھی کچھ دیر آرام کرنا ہے تاکہ دوبارہ آ سکوں ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    نونہال ، تعلیم و تربیت اور سنترہ

    نونہال ، تعلیم و تربیت اور سنترہ
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    و علیکم السلام ، اور خدا حافظ ، لیکن فورا کیوں جا رہی ہیں ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    و علیکم السلام ، کیسی ہیں مقدس؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    یہ کیسی اصطلاح ہے ؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    بالکل ، بھیج دیں جلد :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    تھینکس اور ہو سکے تو تصویر بھی بنائیے گا ۔ میں کل سے کافی بہتر ہوں اللہ کا شکر ۔ کل طبیعیت خراب تھی ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    بالکل درست ۔ سب سے ذائقہ دار کھانا لکڑی کی آگ پر ، دوسرے نمبر ہر تیل کی آگ پر بنتا ہے ۔ جبکہ سب سے خراب ذائقہ کھانے کا گیس کی آگ پر ہوتا ہے :( آپ آلو بیگن کے بغیر ہی مجھے چپاتی بنوا دیں میں ایسے ہی کھا لوں گی ۔
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    دوا کا نام نہ لیں ، میں بہت چور ہوں دوائیں کی :(
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    کیسی ہیں عندلیب صاحبہ ؟ جب آپ لکڑی پر پکوان کریں تو ہمیں یاد رکھیے گا کیونکہ لکڑی پر پکے کھانے بہت شاندار ہوتے ہیں ذائقے میں !
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    عائشہ سے ایک چپاتی بنوا لیں میرے لیے بھی اور یہ بتائیں کہ سالن کیا ہے ؟ اگر سالن لکڑی پر بنا ہو تو بے حد لذیذ بنتا ہے ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    جزاک اللہ ۔ اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا ۔ چلیں اس بار جرمانہ معاف کیا جاتا ہے آپ کو ، لیکن آئندہ ایسا نہیں ہو گا :happy:
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 73

    بخار کی وجہ سے ۔ ایک پیریڈ کتنے دورانیہ کا ہوتا ہے ناعمہ ؟
Top