نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ابھی بھی ٹھیک سے نہیں ہے ؟ تین بار درست کرنے کی کوشش کی تھی ۔
  2. سیدہ شگفتہ

    تاسف غزل ناز غزل کی صحتیابی کے لیے دعا کی درخواست

    جی بالکل ، ہم منتظر ہیں غزل ناز غزل آپ کے ۔
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    @ام نور العين
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    سعود ابن سعید بھائی تو سفر میں ہیں اس وقت ۔ اللہ تعالی سے مید ہے ان کا سفر بخیریت تمام ہو ، آمین
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    umeedaurmohabbat بھی ہیں ان کا نام بھی رہ گیا تھا ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    چھٹی بھی کیا خوبصورت چیز ہے :)

    چھٹی بھی کیا خوبصورت چیز ہے :)
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    آج چھٹی منا رہی ہوں بال دوبارہ بڑھانے کا ارادہ تو نہیں ، چھوٹے بالوں سے آپ کی شخصیت کا بہت مختلف اور اچھا تاثر ہے ، چھوٹے بال آپ کو زیادہ سوٹ کرتے ہیں۔
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    زبردست ، یہاں تو کافی ذخیرہ جمع ہے ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    شکر ہے fahim نے بال کٹوا لیے ۔
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    و علیکم السلام ۔ خیریت سے ہیں فہیم ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    اوہ یس ۔۔۔۔۔۔۔ تبسم کا نام نہیں لکھا تبسم بلکہ سیدہ شگفتہ کو بھی ٹیگ کر دوں کہیں وہ بھی ناراض نہ ہو جائے :happy:
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    مجھے وہاں کے گاؤں کی تصویریں دیکھنا ہیں کیا انٹرنیٹ پر کہیں دستیاب ہوں گی؟
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ٹرم امتحانات کے بعد اب سرما کی چھٹیوں کی مصروفیات ہیں :happy:
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    نیلم فرحت کیانی اور کسے ٹیگ کروں شمشاد بھائی، فیمیل اراکین میں اور کون سی اراکین آنلائن ہوتی ہیں اب ؟
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    ناعمہ عزیز عائشہ عزیز عندلیب غزل ناز غزل نازنین ناز مقدس
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    شمشاد بھائی وہاں آپ کا کہیں کسی گاؤں میں جانا ہوا ہے؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں شمشاد بھائی ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    ذاتی کتب خانہ عالمی کتب میلہ 2011

    غیر ملکی اسٹالز پر کیا صورت دیکھنے میں آئی ؟
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

    آج تو خاموشی چھائی ہوئی ہے اس وقت یہاں ۔
  20. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
Top