کون ہے جو محفل میں آیا ۔71

فہیم

لائبریرین
چلیں جی۔
ہم تو چلے اب۔
انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔

سب لوگ اپنا بہت بہت خیال رکھیے گا۔
اور ہنستے مسکراتے رہیے گا۔

اللہ حافظ
شب بخیر۔
 

مقدس

لائبریرین
میں ایسے ہی گھوم پھر رہی تھی بھیا
اب نیند آنے لگی ہے تو سوچ رہی ہوں کہ سو جاؤں
آپ کیا کر رہے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top