نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
  2. سیدہ شگفتہ

    تاسف اجتماعی دعا کی درخواست برائے محفلین و متعلقین

    اللہ تعالی سب کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ، آمین
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    مجھے بھی یہ سب دعائیں چاہییں :blushing:
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    بالکل عائشہ :)
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    سب ہی تصاویر سعود بھائی ، مجھے ابھی ناشتہ کے لیے جانا ہے پھر واپس آ کے سب دیکھنا ہیں آپ سب تیار رکھیے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ضرور جائیں ڈاکٹر کے پاس ۔ میں تو بہت چور ہوں ڈاکٹر کے پاس جانے اور دوائیاں کھانے میں ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    السلام علیکم عندلیب صاحبہ ، بخار کو کیسے موقع مل گیا آپ کا مہمان بننے کا ، بخار کو زیادہ دیر کے لیے جگہ نہیں دینا ہے ، اپنا خیال رکھیں بہت ؟ سب بے بیاں آپ کا خیال رکھ رہی ہیں ناں ؟
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    خیریت سے ہیں سعود بھائی ، میں اور عائشہ بالکل ٹھیک ہیں ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    کتنی دیر میں جانا ہے عائشہ ؟ میں تو سوچ رہی تھی آج خوب باتیں کریں ۔ لیکن اب نہیں :happy:
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    کتنی دیر میں جانا ہے عائشہ ؟ میں تو سوچ رہی تھی آج خوب باتیں کریں ۔ لیکن اب نہیں :happy:
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    بہت دن بعد آپ سے بات ہو رہی ہے ۔ آپ کیسی ہیں ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    میں آج بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ اب پوچھیں کہ کیسے تو یوں کہ رات معمول سے زیادہ سوئی :happy: یہ ہفتہ اچھا نہیں گزرا ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    میں آج بالکل ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ اب پوچھیں کہ کیسے تو یوں کہ رات معمول سے زیادہ سوئی :happy: یہ ہفتہ اچھا نہیں گزرا ۔
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    السلام علیکم عائشہ عزیز صبح بخیر
  15. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    شمشاد بھائی ، آپ نے ڈانٹا تو نہیں تھا کہیں ؟
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ناعمہ بس ایک گھنٹہ سے زائد اداس نہیں ہونا آپ نے ۔ خوش رہیں ہمیشہ
  18. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    جی شمشاد بھائی ابھی اوپر دیکھا ہے ناعمہ اداس ہو رہی ہیں آج ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
Top