نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 34

    اللھم صل علٰی محمد و آل محمد
  2. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    تفصیلِ تفصیلی ناشتہ پلیز
  3. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    سعود ابن سعید بھائی ، کیا اپگریڈ سے پہلے کا ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے ؟
  4. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ٹھیک ہے میں انتظار کرتی ہوں ۔ اگر ممکن ہو تو اس کی تصویر بھی شامل کیجیے گا ۔
  5. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ضرور شیئر کیجیے گا ۔ میں اس کا نام پہلی بار سنا ہے ۔
  6. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    اور عائشہ کی کتب کی تعداد کیا ہے ؟ عائشہ کو سلام پہنچا دیں میرا ۔
  7. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    کتب خرید لی جائیں گی شمشاد بھائی اگر آپ اجازت دیں !
  8. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    کورس کی بھی اور کورس کے علاوہ بھی ۔
  9. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    میں اس وقت چائے پی رہی ہوں ، حالانکہ صبح ناشتہ میں پی چکی ہوں چائے لیکن ابھی دوبارہ سے ایک کپ لے لیا ہے :happy: امی گھر میں نہیں ہوں تو کیسا لگتا ہے آپ کو ؟
  10. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    تبسم ، اٹےکی کڑئی سے کیا مراد ہے ؟
  11. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    بہتر ہوں اللہ کا شکر ۔ عائشہ عزیز کیسی ہیں اور کیا کر رہی ہیں اس وقت ؟ ناعمہ ، آپ کی ذاتی کتب کی تعداد کیا ہے ؟
  12. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ناعمہ آپ کے بلاگ پر تبصرہ کرنا مشکل ہے ۔ شاید صرف ایک بار ظاہر ہوا تھا میرا تبصرہ ۔ اس کے بعد آپ کی کسی دوسری تحریر پر تبصرہ کرنے کی کوشش کی تو وہاں ظاہر نہیں ہوئے کمنٹس ۔
  13. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    کیا حال تبسم ؟ ہماری وشز آپ کے ساتھ ہیں !
  14. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    ٹھیک ہے سعود بھائی ، میں دیکھتی ہوں ۔
  15. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    و علیکم السلام ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟ صبح بخیر
  16. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    اگر یہ بات ہے تو پھر ٹھیک ہے :happy:
  17. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    مجھ سے کہا تھا سعود بھائی ؟ میں دیکھتی ہوں ، کیا آج ہی چاہیے ؟
  18. سیدہ شگفتہ

    تاسف نوید صادق صاحب کے بڑے بھائی کا انتقال پُر ملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ، آمین ۔
  19. سیدہ شگفتہ

    مبارکباد خوش آمدید سارہ خان بٹیا رانی

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے ۔ لیکن سارہ ہیں کہاں ؟ ویلکم بیک سارہ !
  20. سیدہ شگفتہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    سعود بھائی ، آپ کو جنت میں رہنے کے لیے اس بار کتنے دن ملے ہیں اور کتنے اب باقی رہ گئے ہیں ؟
Top