اسکین بینک : افسانہ

سیدہ شگفتہ نے 'افسانے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 7, 2012

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    اسکین بینک
    (افسانہ جات)
    (یہ فہرست لائبریری کے لیے اسکین کیے گئے عنوانات پر مشتمل ہے۔)
     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  3. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس کتاب پر کام شروع ہونے لگا ہے ، اس سلسلے میں شگفتہ آپ سے مسلسل رابطہ رہے گا بلکہ آپ نظر رکھیے گا اور اگر کہیں اسکین کا مسئلہ کسی بھی رکن کو نظر آئے تو اسے دیکھتی رہیے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    209,619
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    صفحات کی تقسیم شروع کر دیں تاکہ کام شروع ہو سکے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    وہی کرنے لگا ہوں شمشاد، آپ میرے ساتھ ہی ہیں نہ ;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    مجھے بھی کچھ کام دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    بالکل ۔
    متعلقہ دھاگہ میں کچھ چیزوں کی نشاندہی کر دی تھی ۔ آپ نے وہاں اسکین کے امیجز شامل نہیں کیے ۔ امیجز شامل کرنے سے اراکین کو کام کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    12,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    اس سے دھاگہ کھلنے میں زیادہ وقت لیتا ہے اس لیے نہیں کیے۔
     

اس صفحے کی تشہیر