نتائج تلاش

  1. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    پہلا جہاز ٹکراتے ہوئے دیکھیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیمرہ میں کی پھرتی بھی۔۔ اور یہ بھی دیکھیئے کہ عمارت گری کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟؟ 25 منٹ میں کیا پورے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہالی ووڈ کی کیمرہ ٹیم آگئی تھی تو تھری ڈی ڈائمنشن میں کلوز اپ لینےکیلئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:grin: ورلڈ ٹریڈ سینٹر ڈرامہ ۔۔۔۔ چشم...
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    تو کیا کوئی رخصت ہو رہا ہے ؟؟
  3. مغزل

    چند سوالات

    قیصرانی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔ اجازت دیجئے تو جواباً عرض کروں ؟؟ آج آپ کے مراسلے کو لگ بھگ دو سال ہوچکے ہیں ۔۔ آپ رائے پابندی کی قدغن لگا کر۔۔۔ اپنے اندر کے خوف کو تسلی دی ہے کہ کوئی بھاری وضاحت نہ گلے آن پڑے۔۔۔ اب اجازت دے بھی دیجئے۔۔۔؟؟ :grin: یہ ہمارا حق ہے کہ ہم موافقت یا مخالفت میں جیسے...
  4. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    یہ بتائیے ۔۔ رابٹ نے جو لوہا یا فولاد 3000 ڈگری پر گرم کر کے آزمایا تھا۔۔ وہ جیٹ فیول سے پیدا ہونے والی 1500 ڈگری سے کم گرمی میں کیسے پگھل گیا ؟؟؟ جب کہ آتش گیر مادے میں دھماکہ کرنے کی صلاحیت میں 5000 ڈگری سینٹی گریڈ کی حرارت پائی جاتی ہے۔۔ جواب ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
  5. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    یہ بھی پڑھیئے۔۔ اس کا نام رابرٹ سن تھا، لیکن لوگ اے دیبی کہتے تھے، آسمان کو چھوتی ہوئی عمارتیں اس کا خواب تھیں، وہ بچپن میں بھی گہری نیند سے اٹھتا تو گلاس میں پانی انڈیلتے وقت سے لیکر ناشتے کی میز تک اس کی آنکھوں میں رات کے خواب کروٹیں بدلتے رہتے تھے، اس نے ایک روز کیتھی سے کہا، ''میں چاہتا...
  6. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    بی بی سی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکن ائر لائن کی فلائیٹ 77 کا طیارہ امریکی فوجی صدر دفتر پینٹاگون سے ٹکرایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 184 لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ اس طیارے کو القاعدہ نے ہائی جیک کیا تھا۔ پینٹاگون کے سکیورٹی کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کی گئی وڈیو ایک غیر سرکاری تنظیم جیوڈیشل واچ کی جانب سے...
  7. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    سعد بھیا یہ ۔۔۔ میں نہ مانوں قبیل کے ہیں۔۔۔ :grin: پھر بھی نہ مانیں گے//////// بقول قمر جلالوی۔ کسے سمجھا رہے ہیں آپ سمجھانے سےکیا ہوگا ؟ بجز صحرا نوردی اور دیوانے سے کیا ہوگا۔۔۔۔؟؟ :grin:
  8. مغزل

    دیوانہ( افسانہ)

    رسید حاضر ہے جناب۔۔۔ پڑھنے کے بعد اپنی معروضات پیش کروں گا۔
  9. مغزل

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    خاور بھائی ۔۔ آپ کا بڑا پن ہے آپ یوں مجھ بے قماش کا نام بھی اچھے لوگوں میں شامل کرلیتےہیں۔ ویسے آپ کی آواز میں ایسا بھی کیا ہے ۔۔۔ جو میں ابھی تک ورطہِ حیرت سے نہیں نکل پایا۔۔۔۔؟؟ میں نے کچھ دن قبل ایک نیا افسانہ لکھا ہے۔۔ ’’ نظام آباد‘‘ یہاں پیش کرکے آپ سے بے لاگ تنقید کا خواہاں رہوں گا۔۔۔۔...
  10. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    بات کرتے ہو، تم مسیحا ہو زخمِ دل کی دوا کرے کوئی مسیحا
  11. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    میں نے Consumer Society کہا تھا Consumer Market نہیں۔۔ بہت شکریہ کہ آپ نے معاملہ اور سہل کردیا۔ اس بات کو سمجھنے کیلئے ایک لطیفہ پیشِ خدمت ہے۔۔۔:grin: باکسنگ کے اکھاڑے (رنگ) میں دو باکسر ایک دوسرے کو مکے پہ مکے جڑ رہے تھے تماشائیوں میں سے ایک صاحب اچھل اچھل کر ۔۔۔’’ اور مار ‘‘ ۔۔۔۔۔۔۔ ’’ ہاں...
  12. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    قبلہ بجا فرمایا کہ جہاز میں ایندھن ہوتا ہے وہ پھٹ پڑا۔۔۔ لیکن یہ بتائیے کہ جہاز جس منزل سے ٹکرایا ۔۔۔وہاں سے 50منزلیں نیچے دھماکے کیسے ہوگئے۔۔۔؟؟ اور عمارت کی بنیادوں میں دھماکے کیسے ہوئے۔ بلڈنگ بالکل اس طرح گری جیسے ۔۔ عمارات کو گرانے کا باقائدہ ایک عمل ہے۔ دنیا بھر بشمول امریکی تجزیہ کار...
  13. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    جی جناب میں ۔۔۔ تحقیق کرلیتا ہوں۔۔ پھر کچھ عرض کروں گا۔۔۔
  14. مغزل

    مبارکباد امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں ۔

    خیر۔۔ خوشی تو خوشی ہوتی ہے بھیا۔۔۔۔۔۔۔ مجھ ایسے تیسرے درجے کے آدمی کیلیئے یہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں نظر انداز کرنا ممکن نہیں۔۔ اڈریس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟ ایسا کیجئے۔۔۔یہیں محفل میں بھیج دیں۔۔سب کھا لیں گے۔۔
  15. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    سعد بھائی میں عرض کرتا ہوں۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    میں آگیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کر۔۔۔
  17. مغزل

    شوہر کیسے کیسے '' سلمٰی یاسمین نجمی''

    بہت شکریہ سارہ جی۔۔ بندہ نوازی ہے۔ آپ کی۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ڑ سے کچھ نہیں آتا۔۔ سب کچھ پیسوں سے آتا ہے۔۔۔۔:grin:
  19. مغزل

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    ج۔۔شنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا، ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی ، ناچتے گاتے جاتے فراز اگلا لفظ ہے۔ پابجولاں
  20. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    خامہ انگشت بہ دنداں ہے ۔۔ اسے یوں لکھیئے۔۔ :grin:
Top