نتائج تلاش

  1. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    صبا آباد گئی ہونگی۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے ہما کا ملطب ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا مطلب ہے ۔۔ہما کامطلب ہی۔۔ عنقا ہے۔۔ شکر کیجئے مفقود الخبر نہیں ہوئیں۔
  2. مغزل

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ تری یاد کی بدولت ہے آج کا دن بھی عید کا دن ہے لیاقت علی عاصم
  3. مغزل

    مبارکباد امر شہزاد محسن ہو گئے ہیں ۔

    مبروک مبروک یا اخی محسن بننے کی خوشی میں مٹھائی کا منھ بھی دکھا دیں تو کیا کہنے :grin:
  4. مغزل

    برا ہِ کرم تقطیع کر دیں

    راجا بھیا اچھی کوشش ہے ۔۔ سادہ زبان میں اچھی کوشش پر مبارکباد ۔۔۔اصلاح کیلئے رجوع کرتے ہیں الف عین صاحب اور وارث بھائی کی جانب۔
  5. مغزل

    امریکہ اور پاکستان

    خرم صاحب۔ اسی تھریڈ میں بات کرنے میں کیا قباحت ہے ۔۔۔ موضوع تشنہ اور منتبق ہے ۔ یہ اچھی بات نہیں کہ آئیں بائیں کرتے ہوئے الگ تھریڈ کی تجویز پر معاملہ الٹانے کی کوشش کررہے ہیں۔ میں نےعرض کیا تھا ’’ صارف معاشرہ ‘‘ کے حوالے سے ۔۔ اگر آپ میری بات سے متفق ہیں تو بحث ہی ختم ۔۔ ہمارا موقف صحیح...
  6. مغزل

    لمحۃ فکریہ

    قبلہ کن کی باتوں میں آگئے ہیں آپ ۔۔۔ یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ ان معاملات میں‌کون ملوث ہے۔ اب آپ کی سادہ لوحی پہ مسکرایا اور اغیار پرستی پہ رویا ہی جاسکتا ہے۔ پھر بھی خوش رہیئے جناب۔ بے وفا لاکھ منتیں کرلے میں نے اب ماننا تو ہے ہی نہیں۔
  7. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    ہمممم۔۔ یہ اور بات ہے۔۔۔ خیر فیصلہ تو آپ احباب ہی کیجئے گا۔۔۔ میں نے تو تجویز دی ہے۔
  8. مغزل

    مگر مجھے کسی انساں سے بات کرنی ہے ۔۔۔۔۔ اختر عبدالرزاق

    بہت شکریہ فرحت جی ۔۔ آپ کا شکریہ سر آنکھوں پر اور صاحبِ کلام کو آپ کا اظہارِ‌پسندیدگی پنہچا دیا گیا ہے۔ شکریہ قبول کیجئے۔
  9. مغزل

    جرات آزما

    واضح کیجئے ۔۔ میں آپ کی با ت نہیں سمجھا۔۔
  10. مغزل

    پیسے کمائیں مفت پر کیسے ؟؟؟؟؟‌

    روٹی تو کسی طور کما کھائے مچھندر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسبِ کمال کُن کہ عزیزِ جہاں شوی۔
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    جی جی کہاں چلی گئیں۔؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    احمد بھیا ۔۔۔ خوب رونقیں بکھیر رہے ہو۔۔
  13. مغزل

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    ثوبیہ صاحب کے کچن میں آلو بٹا ٹا بنانے میں کام آئے گا۔۔۔:grin:
  14. مغزل

    مصّورانہ شاعری / شاعری مصّورانہ آہنگ میں ( نی۔۔۔ا س۔۔۔۔لس۔۔ل۔۔۔ہ )

    سبحان اللہ سبحان اللہ ۔۔ کیا بات ہے احمد ۔۔ واہ
  15. مغزل

    تعارف خوش آمدید ثوبیہ ناز

    بھئی تھانیدار جی۔۔ میں اپنے الفاظ ۔۔ ساتھ دو ہزار کلو معذرت کے واپس لے چکا ہوں۔:mad:
  16. مغزل

    انپیج سے یونی کوڈ

    میں وثوق سے کچھ کہہ نہیں سکتا جی جی ۔۔۔ نظامی صاحب سے میرا تعلق ابھی تکلفات کے برزخ میں ہے۔:( دیکھتے ہیں جناب کیا فرماتے ہیں۔۔۔ابھی تک تو ۔۔۔۔۔۔۔۔:) ’’ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ‘‘ سے کام چلا رہے ہیں۔۔:grin:
  17. مغزل

    عام سکینر سے سکین کی گئی تصاویر کو ورڈ میں کنورٹ کرنا

    دوست صاحب اور عارف صاحب۔ بہت بہت شکریہ میں نے اسے استعمال کیا ہے اور خوب پایا ہے ۔۔ ایک بار پھر بہت شکریہ۔
  18. مغزل

    مبارکباد محفل کی تاریخ میں پہلا مشاعرہ م م مغل صاحب کے اعزاز میں

    میری ایک رائے ہے ۔۔ اگر قابلِ قبول تو کیا کہنے ۔۔ اور وہ یہ کہ شعراء کرام اپنا کلام اپنی آواز میں صوتی فائل (آڈیو فائل) کی صورت پیش کریں ۔ کیا خیال ہے ؟
  19. مغزل

    موبائیل کی بیٹری چارج کریں

    میرے ہاں پیپل کے بانجھ نکلے ۔۔ یعنی ۔۔ ایسا کچھ نہیں ہوا ۔۔۔:mad:
Top